• 25 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. اقتباسات

Category: اقتباسات

اقتباسات
’’میں تے ایہو اى کم کرناں ہونا‘‘

’’میں تے ایہو اى کم کرناں ہونا‘‘

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىد فرماتے ہىں:۔حضرت عبدالستار صاحبؓ ولد عبداللہ صاحب فرماتے ہىں کہ حضور کى پىشگوئى عَفَتِ الدِّىَارُ مَحِلُّھَا وَ مَقَامُھَا (ىعنى عارضى رہائش کے مکانات بھى مٹ…

اقتباسات
امام کى اطاعت اور اتباع

امام کى اطاعت اور اتباع

حضرت مسىح موعود علىہ الصلوۃ والسلام اىک جگہ فرماتے ہىں:’’مَىں خدا تعالىٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے اىک مخلص اور وفادار جماعت عطا کى ہے۔ مىں دىکھتا ہوں کہ جس کام…

اقتباسات
روزنامہ الفضل کے پہلے صفحہ سے اقتباس

روزنامہ الفضل کے پہلے صفحہ سے اقتباس

روزنامہ الفضل کے پہلے صفحہ سے اقتباس بچوں کو پڑھنے کے لئے دىا کرىں (حضرت خلىفۃ المسىح الخامس) نىشنل مجلس عاملہ فِن لىنڈ کى حضور انور اىدہ اللہ سے ورچوئل ملاقات بمؤرخہ 12 نومبر 2021ء کے…

اقتباسات
احمدى ہى ہیں جو مقام ختم نبوت کا صحیح ادراک رکھتے ہىں

احمدى ہى ہیں جو مقام ختم نبوت کا صحیح ادراک رکھتے ہىں

احمدى ہى ہىں اور ہمىشہ رہىں گے جو مقام ختم نبوت کا صحىح ادراک رکھتے ہىں اور آنحضرت صلى اللہ علىہ وسلم کے صحىح مقام سے دنىا کو روشناس کروا رہے ہىں۔ ىہ اس لئے…

اقتباسات
دعا کى حقىقت و آداب کا ادراک اور اس کى قبولىت کے نظارے

دعا کى حقىقت و آداب کا ادراک اور اس کى قبولىت کے نظارے

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىدفرماتے ہىں:پس حضرت مسىح موعود علىہ الصلوٰۃ والسلام نے دعا کى حقىقت و آداب کا ىہ ادراک ہمىں عطا فرماىا اور سب سے بڑھ کر اپنے…

اقتباسات
تمام قسم کے غلط اور شیطانی کام

تمام قسم کے غلط اور شیطانی کام

قُلۡ اِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّیَ الۡفَوَاحِشَ مَا ظَہَرَ مِنۡہَا وَ مَا بَطَنَ وَ الۡاِثۡمَ وَ الۡبَغۡیَ بِغَیۡرِ الۡحَقِّ وَ اَنۡ تُشۡرِکُوۡا بِاللّٰہِ مَا لَمۡ یُنَزِّلۡ بِہٖ سُلۡطٰنًا وَّ اَنۡ تَقُوۡلُوۡا عَلَی اللّٰہِ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۴﴾…

اقتباسات
اگر مَیں تجھے پیدا نہ کرتا تو دنیا پیدا نہ کرتا

اگر مَیں تجھے پیدا نہ کرتا تو دنیا پیدا نہ کرتا

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث قدسی ہے کہ لَوْلَاکَ لَمَا خَلَقْتُ الْاَفْلَاک۔ کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اگر مَیں تجھے پیدا…

اقتباسات
بلا امتىاز اور بلا تخصىص ہمدردى کا جذبہ اور اىک دوسرے کے لئے دعا

بلا امتىاز اور بلا تخصىص ہمدردى کا جذبہ اور اىک دوسرے کے لئے دعا

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز  مزىدفرماتے ہىں:پس ان دنوں مىں جہاں احمدى اپنى عبادتوں اور ذکرِ الٰہى کے ذرىعے سے خدا تعالىٰ سے تعلق مضبوط کرنے کى کوشش کرے، وہاں ہمدردىٔ…

اقتباسات
’’نوع انسان پر شفقت اور اس سے ہمدردی کرنا بہت بڑی عبادت ہے‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ)

’’نوع انسان پر شفقت اور اس سے ہمدردی کرنا بہت بڑی عبادت ہے‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ)

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام ایک دوسرے سے ہمدردی اور شفقت کے بارے میں ایک جگہ فرماتے ہیں۔ ’’نوع انسان پر شفقت اور اس…

اقتباسات
روزنامہ الفضل کے پہلے صفحہ سے اقتباس بچوں کو پڑھنے کے لئے دیا کریں

روزنامہ الفضل کے پہلے صفحہ سے اقتباس بچوں کو پڑھنے کے لئے دیا کریں

روزنامہ الفضل کے پہلے صفحہ سے اقتباس بچوں کو پڑھنے کے لئے دیا کریں (حضرت خلیفۃ المسیح الخامس) نیشنل مجلس عاملہ فِن لینڈ کی حضور انور ایدہ اللہ سے ورچوئل ملاقات بمؤرخہ 12 نومبر 2021ء…