• 20 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم

Category: حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
معاشرے کا امن ایک دوسرے کے جذبات کا خیال رکھنے اور معاف کرنے سے وابستہ ہے

معاشرے کا امن ایک دوسرے کے جذبات کا خیال رکھنے اور معاف کرنے سے وابستہ ہے

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں :’’اے ہموطن پیارو!! میں نے یہ بیان آپ کی خدمت میں اس لئے نہیں کیا کہ میں آپ کو دکھ دوں یا آپ کی دل شکنی کروں…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
اسلامی پردہ کا سِرّ

اسلامی پردہ کا سِرّ

’’اسلام نے جو یہ حکم دیا ہے کہ مرد عورت سے اور عورت مرد سے پردہ کرے اس سے غرض یہ ہے کہ نفس ِانسانی پھسلنے اور ٹھوکر کھانے کی حد سے بچا رہے۔ کیونکہ…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
غَضِّ بصر کی عادت ڈالنا ضروری ہے

غَضِّ بصر کی عادت ڈالنا ضروری ہے

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں کہ:’’ہر ایک پرہیز گار جو اپنے دل کو پاک رکھناچاہتا ہے اس کو نہیں چاہئے کہ حیوانوں کی طرح جس طرف چاہے بے محابانظر اُٹھا کر…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
کمزور بھائیوں کا بار اٹھاؤ

کمزور بھائیوں کا بار اٹھاؤ

اصل بات یہ ہے کہ اندرونی طور پر ساری جماعت ایک درجہ پرنہیں ہوتی۔ کیا ساری گندم تخم ریزی سے ایک ہی طرح نکل آتی ہے۔ بہت سے دانے ایسے ہوتے ہیں کہ وہ ضائع…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
قومیت جائے فخر نہیں اصل تقویٰ ہے

قومیت جائے فخر نہیں اصل تقویٰ ہے

فرمایا: خدا تعالیٰ نہ محض جسم سے راضی ہوتا ہے نہ قوم سے۔ اس کی نظر ہمیشہ تقویٰ پر ہے اِنَّ اَکۡرَمَکُمۡ عِنۡدَ اللّٰہِ اَتۡقٰکُمۡ (الحجرات: 14) یعنی اللہ کے نزدیک تم میں زیادہ بزرگی…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
ولى پرست نہ بنو، ولى بنو

ولى پرست نہ بنو، ولى بنو

توحىد کو قائم کرنے کے لىے ضرورى ہے کہ خدا تعالىٰ کى محبت سے پورا حصہ لو۔ اور ىہ محبت ثابت نہىں ہوسکتى جب تک عملى حصہ مىں کامل نہ ہو۔ نرى زبان سے ثابت…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
ارشادات حضرت مسیح موعودؑ بابت مختلف ممالک و شہر (قسط 10)

ارشادات حضرت مسیح موعودؑ بابت مختلف ممالک و شہر (قسط 10)

ارشادات حضرت مسیح موعودؑبابت مختلف ممالک وشہورقسط 10 ارشادات برائے بٹالہ حضرت مسىح موعودؑ فرماتے ہىں:دوسرا ذرىعہ گناہ سے بچنے کا احساسِ موت ہے۔ اگر انسان موت کو اپنے سامنے رکھے تو وہ ان بدکارىوں…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
نبوت کے کمالات آپؐ پر ختم ہوگئے

نبوت کے کمالات آپؐ پر ختم ہوگئے

خاتم النبیین کا لفظ جو آنحضرت صلی الله علیہ وسلم پر بولا گیا ہے بجائے خود چاہتا ہے اور بالطبع اسی لفظ میں یہ رکھا گیا ہے کہ وہ کتاب جو آنحضرت صلی الله علیہ…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
حضرت مسیح موعودؑ کی بعثت کا مقصد

حضرت مسیح موعودؑ کی بعثت کا مقصد

انبیاء علیہم السلام کی دنیا میں آنے کی سب سے بڑی غرض اور ان کی تعلیم اور تبلیغ کا عظیم الشان مقصد یہ ہوتا ہے کہ لوگ خدا تعالیٰ کو شناخت کر یں اور اس…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
حیات کی تین اقسام

حیات کی تین اقسام

نباتی ، حیوانی اور انسانی تین قسم کی جان مانی گئی ہے۔ بعض حکماء نباتات میں شعور اور حس کے بھی قائل ہیں؛ چنانچہ بہت سے اسی قسم کے درخت اور پودے پائے گئے ہیں…