استنبول (قسطنطنیہ) کی سیر (قسط 3)

بِلیو مسجد یا نیلی مسجد بلو مسجد کو تلاش نہیں کرنا پڑتا بلکہ مسجد خود آپ کو تلاش کر لیتی ہے۔ جب ہم وہاں پہنچے تو ایسے لگا کہ یہ عالی شان نیلی مسجد اپنے دروازے وا کئے ہمارا انتظار کر رہی تھی۔ مقامی طور پرسلطان احمد کے نام سے منسوب اس مسجد کے گنبد … استنبول (قسطنطنیہ) کی سیر (قسط 3) پڑھنا جاری رکھیں