حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ)

(قسط سوم) عذاب الٰہی کی پہلی امتیازی علامت عذاب الٰہی کو عام حوادث سے ممتاز کرنے والی علامات میں سے ایک اہم علامت یہ ہے کہ عذاب کے واقع ہونے سے قبل اس کی خبر دے دی جاتی ہے اور صرف خبر ہی نہیں بسااوقات اس کی نوعیت بھی تفصیل سے بیان کر دی جاتی … حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ) پڑھنا جاری رکھیں