پہلی صدی کے مجدد حضرت عمر بن عبد العزیزؒ

اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے۔ ’’ىقىناً ہم نے تمہارى طرف اىک رسول بھىجا ہے جو تم پر نگران ہے جىسا کہ ہم نے فرعون کى طرف بھى اىک رسول بھىجا تھا۔‘‘ (المزمل:15) رسول کریم ؐ کی حضرت موسیٰ کے ساتھ کامل مماثلت اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ آپؐ کے بعد امت … پہلی صدی کے مجدد حضرت عمر بن عبد العزیزؒ پڑھنا جاری رکھیں