علیکم بالشفائین: العسل و القرآن

(قسط اوّل) قرآن ِحکیم اور عسل مصفّیٰ یعنی شہد میں روحانی اور جسمانی بیماریوں کا علاج خدا تعالیٰ کی صفتِ رحمانیت کے دو انمول اور لا محدود خزانے خدائے رحمٰن نے ہمیں دو ایسی انمول نعمتیں عطا کی ہیں جن میں اس نے ہمارے لئے روحانی اور جسمانی شفاء کے سامان رکھے ہیں۔ ایک تو … علیکم بالشفائین: العسل و القرآن پڑھنا جاری رکھیں