علیکم بالشفائین: العسل و القرآن

(قسط دوم) قرآنِ کریم جسمانی بیماریوں کے لئے تریاق حضرت ابو الانبیاء ابراہیم ؑ کا ایک انتہائی پُر حکمت قول قرآنِ کریم میں یوں درج ہے کہ وَاِذَا مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ (الشعرآء :۸۱) یعنی جب میں کسی مرض میں مبتلا ہوتا ہوں تو خدا تعالیٰ ہی ہے جو مجھے شفا عطا فرماتا ہے۔ اس آیتِ … علیکم بالشفائین: العسل و القرآن پڑھنا جاری رکھیں