حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ)

(قسط ششم) طاعون کا دور آخر چودھویں صدی عیسوی میں ایک عالمگیر تباہی مچانے کے بعد طاعون ایک دفعہ پھر نظروں سے غائب ہو گئی اور کچھ اس طرح غائب ہوئی کہ اس کا کوئی وجود ہی نہ تھا۔ اس مر تبہ اس نے چھ صدیوں تک پھر دنیا کا منہ نہ دیکھا اور تہہ … حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ) پڑھنا جاری رکھیں