حضرت ابن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دو شخصوں کے سوا کسی پر رشک نہیں کرنا چاہئے۔ ایک وہ آدمی جس کو اللہ تعالیٰ نے مال دیا…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ آگ سے بچو خواہ آدھی کھجور خرچ کرنے کی استطاعت ہو۔ (صحیح البخاری کتاب الزکاۃ باب اتقواالنار ولو بشق تمرۃ … الخ…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بخل سے بچو۔ یہ بخل ہی ہے جس نے پہلی قوموں کو ہلاک کیا۔ (سنن ابو داؤد کتاب الزکاۃ باب فی الشح حدیث 1698) شیئر کریں WhatsApp
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ آنحضور ﷺ نے فرمایا:سنو اور اطاعت کرو۔ خواہ تم پر ایسا حبشی غلام (حاکم بنا دیا جائے) جس کا سر منقہ کی طرح (چھوٹا) ہو۔ (صحیح…
حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کی طرف سے بطور حدیث قدسی بیان کیا:جب بندہ ایک بالشت میرے قریب ہوتا ہے تو میں ایک ہاتھ اس کے…
حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا اے لوگو! جنت کے باغوں میں چرنے کی کوشش کرو۔ ہم نے…
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے۔ (سنن ابی داؤد کتاب الادب) حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ بیان کرتے ہیں کہ…
حضرت ثوبانؓ سے روایت ہے کہ آنحضورؐ نے فرمایا: خوش نصیب ہے وہ شخص جس کی زبان اس کے قابو میں ہو،جس کا مکان (مہمانوں کے لئے) کشادہ ہو اور وہ خدا کے حضور نادم…
مَا مِنْ شَئءٍ یُّوْضَعُ فِی الْمِیْزَانِ اَثْقَلَ مِنْ حُسْنِ الْخُلُقِ (سنن ترمذی ،کتاب البر والصلہ حدیث 2003) ترجمہ: میزان میں حسن خلق سے زیادہ وزن رکھنے والی کوئی چیز نہیں ہے۔ شیئر کریں WhatsApp
حضرت انسؓ نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس میں تین باتیں ہوں وہ ایمان کی حلاوت اور مٹھاس کو محسوس کرے گا۔ اول یہ کہ اللہ تعالیٰ اور اس کا رسولؐ…