رَبِّ اِنِّی لِمَا اَنزَلتَ اِلَیَّ مِن خَیر فَقِیر حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مشہور دعا رَبِّ اِنِّی لِمَا اَنزَلتَ اِلَیَّ مِن خَیر فَقِیر جو کس شان سے اور کتنے رنگوں میں پوری ہوئی۔اس کے متعلق…
کبھی اذن ہو تو عاشق در یار تک تو پہنچےیہ ذرا سی اک نگارش ہے ، نگار تک تو پہنچےدلِ بے قرار قابو سے نکل چکا ہے، یا ربّیہ نگاہ رکھ کہ پاگل سَرِدار تک…
اپنے دیس میں اپنی بستی میں اک اپنا بھی تو گھر تھا (کلام طاہر صفحہ 68تا 70) اپنے دیس میں ، اپنی بستی میں اک اپنا بھی تو گھر تھاجیسی سندر تھی وہ بستی ویسا…
گلشن میں پھول، باغوں میں پھل آپؐ کے لئےجھیلوں پہ کِھل رہے ہیں کنول آپؐ کے لئےمیری بھی آرزو ہے، اِجازت ملے تو مَیںاَشکوں سے اِک پروؤں غزل آپؐ کے لئےمژگاں بنیں، حکایتِ دل کے…