دشت طلب میں جا بجا، بادلوں کے ہیں دَل پڑےکاش! کسی کے دل سے تو چشمہٴ فیض اُبل پڑے بے آسراؤں کے لئے کوئی تو اَشکبار ہوپیاس بجھے غریب کی تشنہ لبوں کو کَل پڑے…
(کلام حضرت خلیفة المسیح الرابعؒ) تری راہوں میں کیا کیا اِبتلا روزانہ آتا ہےوفا کا امتحاں لینا تجھے کیا کیا نہ آتا ہے احد اور مکہ اور طائف انہی راہوں پہ ملتے ہیںانہی پر شعب…
غزل آپؐ کے لئے(کلام حضرت خلیفة المسیح الرابعؒ) گلشن میں پھول، باغوں میں پھل آپؐ کے لئےجھیلوں پہ کھل رہے ہیں کنول آپؐ کے لئے میری بھی آرزو ہے، اِجازت ملے تو میںاَشکوں سے اِک پروؤں…
ہم آن ملیں گے متوالو!کلام حضرت خلیفة المسیح الرابعؒ ہم آن ملیں گے متوالو، بس دیر ہے کل یا پرسوں کیتم دیکھو گے تو آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی، دید کے ترسوں کی ہم آمنے سامنے…
کتاب ہومیو پیتھی علاج بالمثلاز حضرت خلیفۃ المسیح الرَّابع رحمہ اللہ سے پیش کردہروز مرہ کام آنے والے مجرب نسخےقسط 3 نزلہ، زکام، بخار روز مرہ کے تجربہ سے یہ بات ثابت ہے کہ اگر نزلہ…
حضرت مرزا طاہر احمد(خلیفۃ المسیح الرابع) کراچی میں تھے جب آپ کو حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ کی طرف سے پیغام ملا کہ فوری طور پر ڈھاکہ بنگلہ دیش روانہ ہو جائیں کیونکہ وہاں پر جماعتی…
کتاب ہومیو پیتھی علاج بالمثل از حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ سےپیش کردہ روز مرہ کام آنے والے مجرب نسخے • خوف کے بد اثرات کو دور کرنے کے لئے ایکو نائٹ CM کی صرف ایک…
تُو جو میرا بنے تو بات بنے(کلام حضرت خلیفة المسیح الرابعؒ) تو مرے دل کی شش جہات بنےاِک نئی میری کائنات بنے سب جو تیرا ہے لاکھ ہو میراتُو جو میرا بنے تو بات بنے…
کس حال میں ہیں یارانِ وطن(کلام حضرت خلیفة المسیح الرابعؒ) پورب سے چلی پرنم پرنم باد ِرَوح و رَیحانِ وطناُڑتے اُڑتے پہنچے پچھم سندر سندر مرغانِ وطن برکھا برکھا یادیں اُمڈیں، طوفاں طوفاں جذبے اُٹھےسینے…
کتاب ہومیو پیتھی علاج بالمثلاز حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ سے پیش کردہ روز مرہ کام آنے والے مجرب نسخےقسط 1 وہ بچے جو کمرہ امتحان میں جا کر سب کچھ بھول جاتے ہیں…