ضروری اعلان
احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ روزنامہ الفضل آن لائن یکم رمضان المبارک ۱۴۴۴ھ، مورخہ ۲۳؍ مارچ ۲۰۲۳ء سے روزنامہ الفضل انٹرنیشنل میں ضم ہو گیا ہے۔
روزنامہ الفضل کا تازہ شمارہ پڑھنے کے لیے برائے کرم یہاں کلک کیجیے۔ شکریہ
(انتظامیہ)
اک نعمت عظمیٰ ہے یہ روزہ میرے آگےمیں پیاس کا صحرا ہوں تو دریا میرے آگے ہر وقت فحش گوئی سے بچنا مجھے لازمتب جا کے نکلتا ہے نتیجہ میرے آگے دن بھر جسے چھوڑا…
قطرہ نہیں ہے فضل کی وُسعت ہے اصل میںلجنہ نہیں عمل کی صداقت ہے اصل میں محور ہے فضلِ عمر کی سوچوں کا سر بسریہ روشنی ہی حسنِ جماعت ہے اصل میں وہ درس جو…
نہ کُوک کوئلیاکُوکُوکُوتُو آگ لگا اِس ساون کومن میرا بےکل بےکل ہے، نیناں ڈھونڈیں من بھاون کوجب تک بھادوں کی جھڑی رہی، مَیں بِیچ جھروکے کھڑی رہیبرکھا بھی جھر جھربرسے ہے مجھ بِرہن کے کلپاون…
رمضان کی عظمت کو کروں کیسے بیاں مَیںطاقت یہ کہاں میرے تصور میں گماں میں رحمت کا ہے غفراں کا ہے بخشش کا مہینہمولیٰ تو اثر رکھ دے مری آہ و فغاں میں عصیاں کی…
خلافت ہی حفاظت ہے، خلافت ہی نگہبانیرہا گھاٹے میں وہ جس نے یہ نعمت ہی نہ پہچانی خلافت دھوپ میں سایہ، خلافت غم میں غمخوارییہ چشمہ ہے محبت کا جو سب دنیا میں ہے جاری…
یار سے ملنا تو بس دل سے نظارے کرنانیچی نظروں سے محبت سے پُکارے کرنا چاہتیں کھینچ کے لے آتے ہیں محبوب کی جوسوچ کر ایسے ہی انمول اشارے کرنا دورِ ظلمت میں اندھیروں کے…
سب چھوڑ کے اک دن جانا ہےپھر دنیا میں کب آنا ہے؟ یہ ریت سدا سے جاری ہےہر زندہ نے مر جانا ہے ماں باپ، عزیز اور دوست سبھیسب فانی ہی یہ خزانہ ہے اعمال…
شب و روز برس رہی ہیں میری مجبور آنکھیںتیری دید کو ترس گئی ہیں اے مسرور! آنکھیں کب تک رہےگا فراق کب تک رہےگا دل مچلتاکسی روز تو فیض پائیں گی ان شاءاللہ ضرور آنکھیں…
ہماری یہ مسجد خدا کا نشاں ہےخدا کی عنایت کا یہ سائباں ہے ہماری دعاؤں کا قربانیوں کاصلہ دینے والا وہ رب جہاں ہے بہت زور مارا کہ تعمیر نہ ہوعدو میں مگر اتنی طاقت…
لوحِ دل پر بس حدیث یار میں لکھتا رہوںمجھ میں ظاہر یار ہو اور اس میں مَیں دِکھتا رہوں شکرِ نعمت کے لیے کافی نہیں ہے ایک زیستیار کی خاطر جیوں، مر مر کے میں…
کلید شہروں کی پا رہا ہےوہ اور بھی جھکتا جا رہا ہے وہ بانجھ کھیتوں میں امن بو کرکمال فصلیں اُگا رہا ہے اسے محبت ہے روشنی سےدیا ہوا سے بچا رہا ہے پیام دے…
میرے آقا میرے مرشد کمال ہے تویہ سچ ہے کہ بے مثال ہے توکیا عجب پیارے انداز تبسم ہے تراچاند تو ہے لیکن زیادہ جمال ہے توہو نصیب عاجز کو وصال تیرااب تو دل و…
لوحِ دل پہ بس حدیث یار میں لکھتا رہوںمجھ میں ظاہر یار ہو اور اس میں میں دکھتا رہوں ایک جاں کافی نہیں ہے شکر نعمت کے لئےیار کی خاطر جیوں مر مر کے میں…
نظریں فلک کی جانب ہیں، خاک پر جبیں ہے(کلام صاحبزادی امۃالقدوس بیگم) ہر ایک ہے ہراساں یہ دَور نکتہ چیں ہےہر دل میں ہے تکدّر، آلودہ ہر جبیں ہےناپختہ ہر عمل ہے، لرزیدہ ہر یقیں…
ہوں دُور جگ سے وبائیں سب، بھری محفلوں کا یہ سال ہومِٹیں نفرتیں، بڑھیں الفتیں، دلی چاہتوں کا یہ سال ہو ہوں تِرے کرم کی یاں بارشیں نہ کہیں بھی رنج و ملال ہوتیرے فضل…
اک نعمت عظمیٰ ہے یہ روزہ میرے آگےمیں پیاس کا صحرا ہوں تو دریا میرے آگے ہر وقت فحش گوئی سے بچنا مجھے لازمتب جا کے نکلتا ہے نتیجہ میرے آگے دن بھر جسے چھوڑا…
خدایا! دین کا غلبہ دکھا دےمیرے آقا کو عزت بےبہا دے امامِ وقت کو ربوہ میں لے آتو ربوہ کو بہاریں بے بہا دے فضا ربوہ کی پھر مسرور کر دےخلافت سے تُو ربوہ کو…
وہ حسن ہے ہر ماہ سے، گلفام سے پہلےوہ در ہے ہمیں اپنے در و بام سے پہلے ہم نامِ محمؐد کی ثنا کرتے رہیں گےیہ کام ہمارا ہے، ہر اِک کام سے پہلے یہ…
سمجھ آئے محبت کے امور آہستہ آہستہاتر آیا طبیعت میں سرور آہستہ آہستہ محبت جب قدم رکھ دے کسی بھی دل کے آنگن میںنکل جاتا ہے اس دل سے غرور آہستہ آہستہ بساتے ہیں جو…
تلخ یادوں نے نوک پر رکھاہاں مگر وعدہ معتبر رکھا دوستوں سے تو کہہ نہیں پائیدشمنوں سے بچا کے گھر رکھا لوگ ڈرتے تھے میرے قاتل سےاور الزام میرے سر رکھا دشت در دشت پیاس…
Humanity First تقسیم خوراککوسٹ ریجن، کینیا ماہ اکتوبر ونومبر، 2021میں بارشیں نہ ہونے کے سبب جہاں کینیا میں دیگر علاقہ متأثر ہوئے وہاں کوسٹ ریجن کا بہت سا علاقہ شدید خشک سالی کا شکار ہوا۔…
سیدنا حضرت اقدس مسیح موعودؑ کو جب خدا تعالیٰ کی طرف سے دنیا کی اصلاح کا کام سونپا تو اس سلسلہ میں قدرتی طور پر ہونے والی شدید گھبراہٹ کے فَرو کرنے اور اس الہی…
خلافت سے محبت اور عقیدت ہر احمدی کے دل کی آواز ہے۔ خلافت کی محبت کوجماعت کے ہر فرد کے دل میں اجاگر کرنے کے لئے 27مئی 2022 کو جماعت احمدیہ تینکودوگو (برکینافاسو) میں جلسہ…
بفضل تعالیٰ امسال آئیوری کوسٹ کے تمام ریجنز میں ریجنل جلسہ جات کا سلسلہ شروع کیا گیا پروگراموں کا یہ سلسلہ کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ اس ضمن میں مؤرخہ 08مئی 2022ء کوساں پیدرو (San-Pédro)…
تیاری خاکسار مسعود احمد طاہر ایریا مشنری نے دو ماہ قبل اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کا پروگرام بنایا۔ جس کے لئے پیارے آقا ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں ٹورنامنٹ کی کامیابی…
وَلۡتَکُنۡ مِّنۡکُمۡ اُمَّۃٌ یَّدۡعُوۡنَ اِلَی الۡخَیۡرِ وَ یَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ یَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ (آل عمران 105) اور تم میں سے ایسے لوگوں کی ایک جماعت ضرور ہونی چاہیے جو لوگوں…
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جماعت احمدیہ لتھوانیا کو11 دسمبر بروز ہفتہ دوسرا نیشنل پیس سمپوزیم منعقد کرنے کی توفیق ملی۔اس پروگرام کی کل حاضری 44 رہی جس میں جماعت لتھوانیا اور لاٹویا…
جلسہ سیرۃ النبیؐجامعة المبشرین گھانا مؤرخہ 18 دسمبر بروز ہفتہ جلسہ سیرۃ النبی ﷺ منعقد کیا گیا۔اس پروگرام کے مہمان ِ خصوصی مربی سلسلہ مکرم اسماعیل فریمپونگ صاحب تھے۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن کریم…
رمضان المبارک جہاں ذاتی طور پر قربانی کا درس اور تجربہ دینے کا مہینہ ہے۔ وہاں سنت رسول ﷺ کے مطالعہ سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب…
اللہ تعالیٰ کے محبوب وپیارے وجود نبی پاک ﷺ کا ذکرتو سارا سال جماعتی اجلاسات و اجتماعات میں ہوتا ہی ہے۔ لیکن بعض ماہ مقرر کر کے خاص طور پر جماعتی اجلاسات میں پیارے بنی…
ہیومینیٹی فرسٹ آئیوری کوسٹ (Côte d’Ivoire) کو دوران ماہ اگست مفت میڈیکل کیمپ کے انعقاد کے ساتھ ساتھ 2 مختلف مقامات پر نصب مشینوں کے افتتاح کی توفیق ملی۔ اس پروگرام کے تحت مورخہ 13…
اللہ تعالیٰ کے خاص فضل واحسان اور پیارے آقا کی دعاؤں کی برکت سے جماعت احمدیہ مالٹا کو امسال بھی نئے سال کا آغازمنفرد انداز میں خدمت خلق کے ذریعے کرنے کی توفیق ملی۔ فَالْحَمْدُ…
پیس سمپوزیم(Farafenni-North Bank Region) خدا تعالیٰ کے فضل و کرم سے جماعت احمدیہ گیمبیا کےایک ریجن نارتھ بینک کی جماعت فرافینی میں مقیم مربی سلسلہ مکرم روحان احمد صاحب کو peace symposium منعقد کروانے کی…
مکرم محمود الرحمٰن انور صاحب نیشنل سیکرٹری امورِ خارجہ سوئٹزرلینڈ تحریر کرتے ہیں کہمورخہ یکم اگست 2022ءکوشعبہ امورِ خارجہ کے زیرِ اہتمام سوئٹزرلینڈکا قومی تہوار محمودمسجد زیورخ اور نور مسجد ویگولٹینگن میں جماعتی روایات کے…
اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ جارجیا کو اپنے پیارے حضورایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی ہدایات کی روشنی میں مختلف جہات سے تبلیغ اسلام کی توفیق مل رہی ہے۔جس میں سے ایک تبلیغی…
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے موٴرخہ 20 فروری 2020ء کو سسکاٹون جماعت نے جلسہ مصلح موعود ؓکا انعقاد کیا جس میں قریباً 275 افراد جماعت نے شرکت کی۔ جلسے کی صدارت مکرم سید…
سسکاٹون کینیڈا میں برفانی طوفان کے دورانخدمت خلق کی کوششیں اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں مومنین کو نصیحت کرتے ہوئے فرماتا ہے کہ:اور اللہ کى عبادت کرو اور کسى چیز کو اس کا شرىک نہ…
انسانیت کی بھلائی اور خدمت اسلامی تعلیمات کا خاصہ اور طرہ امتیاز ہے۔ جماعت احمدیہ مسلمہ نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت کے لیے صف اول میں رہنے کی کوشش کی ہے۔ خدمت انسانیت کے اس…
مکرم عطاء النصیر صاحب و مربی سلسلہ ونیشنل صدر یونان کو موٴرخہ 26؍ ستمبر 2022کوUNHCR یونان کی ملکی نمائندہ محترمہ ماریہ کلارا مارٹن صاحبہ کی دعوت پر ان کے ایک پروگرام DRIVING&ROAD SAFETY PROJECT کی…
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ریجن بندوکو آئیوری کوسٹ مغربی افریقہ کا پہلا جلسہ سالانہ مورخہ 18و19 دسمبر 2021ءبروز ہفتہ و اتوار بندوکو شہر میں واقع مشن میں کامیابی کے ساتھ ہوا۔ جلسہ…
دنیا میں جس قدر قومیں ہیں۔ کسی قوم نے ایسا خدا نہیں مانا…
ارشاداتِ نورقسط 11 احمدی قوم توجہ کرے حضرت خلیفة المسیح نے ایک درد…
کیا اللہ تعالیٰ جس سے محبت کرے اس کا یہی حال ہوتا ہے جو آجکل کے…
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میںقسط 66 پاکستان ایکسپریس نے اپنی اشاعت 3 جون 2011ء میں صفحہ 13 پر خاکسار کی تصویر کے ساتھ خاکسار…
کوہ صفا پر دُعا حضرت عمرؓ نے حج کرتے ہوئے کوہِ صفا پر یہ دُعا کی۔ اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ قُلْتَ (اُدْعُونِی اَستَجِب لَکُم) وَ اِنَّکَ لَا تُخلِفُ المِیعَادَ، وَ اِنِّی اَسْاَلُکَ کَمَا ھَدَیْتَنِیْ لِلاِسْلَامِ اَنْ لَّا…
کامیاب قومیں حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ بنصرہ العزیز نے فرمایا کہ: یاد رکھیں کہ کسی بھی قوم کی زندگی اور کامیابی کسی ایک نسل کی ترقی پر منحصر نہیں ہے بلکہ وہی قومیں…
حضرت امام بخاریؒ کے سفر کا واقعہ حضرت خلیفة المسیح الاول نے فرمایا: ایک وقت امام بخاری علیہ السلام جہاز میں سفر کر رہے تھے اور ان کے ہاں ایک ہزار دینار بھی تھے۔ اچانک…
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میں(قسط 37) انڈیا پوسٹ نے اپنی اشاعت 3اگست 2007ء صفحہ 24 پر ہماری خبر شائع کی ہے۔ یہ خبریں جماعت…
ڈائری عابد خان سے ایک ورقاے چھاؤں چھاؤں شخص تیری عمر ہو دراز حضور انور کا مقامی رسم و رواج کوعزت کی نگاہ سے دیکھنا دوران ہفتہ حضور انور نے بے شمار جاپانی مہمانوں اور…
سیدہ قیصرہ ظفر ہاشمی مرحومہ کی یاد میں مکرمہ سیدہ قیصرہ ہاشمی صاحبہ حلقہ وحدت کالونی امارت علامہ اقبال ٹاون لاہور کی موٴرخہ 25 فروری 2022ء کو وفات ہوئی ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔…
احکام خداوندیقسط نمبر 28 حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہےوہ نجات کا دروازہ اپنے ہاتھ سے بند کرتا ہے-‘‘ (کشتی…
حضرت مفتی محمد صادق صاحب بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ جب میں حضرت مسیح موعود ؑ کی خدمت میں حاضر تھا تو آپ کے کمرہ کا دروازہ زور سے کھٹکا اور سید آل محمد…
5؍اکتوبر1922ء پنجشنبہ (جمعرات)مطابق 13صفر1341 ہجری صفحہ اول پر مدینۃ المسیح (قادیان) کی خبروں میں یہ خبر شائع ہوئی کہ ’’والدہ صاحبہ علی برادران اور اہلیہ صاحبہ مسٹر محمد علی (جوہر)،مولوی ذوالفقار علی خان صاحب ناظر…
صرف خدا کا فضل اربوں کی تعداد میں لوگ اب بھی موجودہ مغربی طرز تعلیم کو اپنی معاشی حالت کی بہتری کا واحد ذریعہ سمجھنے کی غلط فہمی کا شکار ہیں اور اسی معاشی حالت…
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میںقسط 49 ڈیلی بلٹن نے اپنی اشاعت یکم اکتوبر 2010ء صفحہ A9 پر مختصراً ہماری ایک خبر شائع کی ہے…
موثر قوت سماعت سننے کا عمل ایک دوطرفہ فعال عمل ہے نہ کہ یک طرفہ اور غیر فعال سا کام ۔ بولنے اور کسی قسم کا بھی رد عمل یا جواب دینے سے قبل سوچ…
ڈائری عابد خان سے ایک ورقاے چھاؤں چھاؤں شخص! تیری عمر ہو دراز ایک بہت جذباتی ملاقات اللہ کے فضل سے میں مختلف ممالک میں کئی احمدیوں سے ملا ہوں اور گزشتہ چند سالوں کے…
پیدل چلنے کے فوائد ایک تحقیقی جائزے نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو لوگ ہر روز 2میل پیدل چلتے ہیں خواہ بہت ہی سست رفتاری سے ہو تو بھی ان کے مرنے کے امکان…
پاکستان مىں سىاستدان بھى اور علماء بھى وقتاً فوقتاً کسى نہ کسى بہانے سے احمدىوں کے خلاف اپنا غبار نکالتے رہتے ہىں۔ ان کے خىال مىں قوم کو اپنے پىچھے چلانے اور اپنا ہم نوا…
دُعائے قنوت حضرت خالدؓ بن ابی عمر بیان کرتے ہیں کہ جبریل علیہ السلام نے نبی کریمؐ کو یہ دُعا ئے قنوت سکھائی: اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ وَ نَسْتَغْفِرُکَ وَنُؤْمِنُ بِکَ وَنَتَوَکَّلُ عَلَیْکَ وَنُثْنِیْ عَلَیْکَ الْخَیْرَ وَنَشْکُرُکَ وَلَا…
سینے پر ہاتھ باندھنا محمد اسماعیل صاحب سر ساوی کا ذکر کرتے ہوئے حضرت پیر سراج الحق صاحب نعمانی تحریر کرتے ہیں کہ:’’میں جو سینہ پر ہاتھ باندھتا تھا ایک دن مجھ سے پوچھا کہ…
فرشتگانِ عرش کی مومنوں کے حق میں عاجزانہ دعا صحابہؓ رسول ؐ بیان کرتے ہیں کہ ہم اکٹھے ہو کر خدا کی عظمت کا تذکرہ کر رہے تھے کہ رسول اللہؐ تشریف لائے اور فرمایا کہ…
احکام خداوندیقسط نمبر: 13 حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہےوہ نجات کا دروازہ اپنے ہاتھ سے بند کرتا ہے۔‘‘ (کشتی…
نائیجیرین کہاوت ہے کہ جب درخت کی جڑیں سوکھنا شروع ہو جائیں تو وہ شاخوں کو بھی سوکھا دیتی ہیں۔ اس کا مطلب واضح ہے کہ جب انسان یا کوئی معاشرہ اپنے اصل سے دور…
سادگی اور زندگی کا ستون حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:یاد رکھو بچوں جیسی سادگی جب تک نہ ہو اس وقت تک انسان نبیوں کا مذہب اختیار نہیں کر سکتا ہے۔ ہر چیز کا…
حضرت مولانا غلام رسول راجیکی ؓ ’’حیات قدسی‘‘ میں تحریر فرماتے ہیں:میں نے قادیان میں اپنا ایک مکان بنوایا اور مکان بنوانے کے لئے بعض احباب سے قرض لیا تو میں پریشان تھا اور چاہتا…
احکام خداوندیاللہ کے احکام کی حفاظت کرو (الحدیث)قسط نمبر41 حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ نجات کا دروازہ…
احکام خداوندیقسط نمبر 37 حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ نجات کا دروازہ اپنے ہاتھ سے بند کرتا…
30؍اکتوبر 1922ء دو شنبہ (سوموار)مطابق8 ربیع الاول1341 ہجری صفحہ اول پرمدینۃ المسیح کی خبروں میں حضرت مصلح موعودؓ کی طبعیت کے بارے میں خبر درج ہے کہ ’’حضرت خلیفۃ المسیح ایدہ اللہ تعالیٰ کی طبعیت…
یہ واقعہ جو پچھلے دنوں امریکی میڈیا اور اخباروں کی توجہ کا مرکز بنا رہا، Ice Hockey ٹیم کے کوچ Hamilton Brian کا ہے جو اسے در اصل ایک میڈیکل کی طالب علمNadia سے منسوب…
آوارگی فارغ اور بے کار بیٹھنے کا نام ہے حضرت مصلح موعو ورضی اللہ عنہ نے خطبہ جمعہ فرمودہ 10 فروری 1939ء میں فرمایا: بچہ کو ہر وقت کسی نہ کسی کام میں لگائے رکھنا…
یورپ کے ماحول میں رہتے ہوئے ہر طرف بدیوں اور برائیوں کا ایک سیل رواں جاری ہے،گویا کہ آگ کا ایک سمندر ہےیعنی ہر سمت آگ ہی آگ ہے،جس سے حفاظت اور تحفظ کا بغیر…
Muhammad Zafrulla KhanWho Lived Islam in the West مکرم عطاء المجیب راشد صاحب امام مسجد فضل لندن کی تحریر کردہ اس مختصر انگریزی کتاب پر ایک مختصر تبصرہ:یہ کتابچہ خاکسار کو بالاستیعاب پڑھنے کا موقع…
سانحہ ارتحال و ذکر خیر چوہدری بشیر احمد گورایا مرحومآف مغلپورہ لاہور حال راولپنڈی مکرم چوہدری بشیر احمد گورایا صاحب منڈیکی گورائیہ ضلع سیالکوٹ میں 1920ء میں مکرم چوہدری محمد ابراہیم صاحب کے گھر پیدا…
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میںقسط 64 ڈیلی بلٹن نے اپنی اشاعت 3 مئی 2011ء میں صفحہ A5پر اس عنوان سے خبر شائع کی ہے…
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میںقسط 47 دنیا انٹرنیشنل نے اپنی اشاعت 3 ستمبر 2010ء صفحہ7 پر خاکسار کا مضمون بعنوان ’’رمضان المبارک اور قبولیتِ…
تعارف نیلسن کا پورا نام نیلسن رولہالہ منڈیلا تھا۔ نیلسن 18جولائی 1918ء کو جنوبی افریقہ کے قصبے مویزو میں پیدا ہوا۔ جب نیلسن نے ہوش سنبھالا تو گھر کے حالات بھی اچھے نہ تھے۔ اس…
ڈائری عابد خان سے کچھ حصےاے چھاؤں چھاؤں شخص تیری عمر ہو دراز مکرم عابد خان تحریر فرماتے ہیں کہحضور انور کے دورہ کی ایک برکت یہ بھی ہے کہ ہم میں سے جن کو…
اللہ تعالیٰ کو طاق کا ہندسہ بہت پسند ہے۔ نمازوں کی رکعات بھی اللہ تعالیٰ نے طاق رکھی۔ مغرب کی نماز تین رکعات پر مشتمل ہے جو دن کی نمازوں کی رکعات کو طاق کر…
دُعائے ختمِ قرآن حضرت حذیفہؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قرآن ختم ہونے پر یہ دُعا کرتے تھے: اَللّٰھُمَّ ارْحَمْنِی بِالْقُرْآنِ وَاجْعَلْہُ لِی اِمَامًا وَّنُوْرًا وَّ ھُدًی وَّ رَحْمَۃً اَللّٰھُمَّ…
سورۃ اللیل، الضحٰی، الم نشرح، التین، العلق،القدر، البیّنۃ، الزلزال، العادیات اور القارعۃ کا تعارفازحضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ سورۃ اللیل یہ سورت مکی ہے اور بسم اللہ سمیت اس کی…
قرآن کریم کی تلاوت کے وقتخاموشی اختیار کرنی چاہئے قرآن کریم کا حکم ہے کہ جب قرآن کی تلاوت کی جائے تو خاموشی ہونی چاہئے تا لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ کہ تم پر رحم کیا جائے۔ آج…
اس ہفتے میں ایک چھٹی آرہی تھی تو عموماً ایسی چھٹیوں میں ہم لمبے سائیکل سفر کا پروگرام بنا لیتے ہیں۔ یہ سائیکلنگ کا شوق بھی ہمیں ربوہ میں آ کر لاحق ہوا ہے۔ اس…
14؍دسمبر 1922ء پنج شنبہ (جمعرات)مطابق24؍ربیع الثانی 1341 ہجری صفحہ اول و دوم پر حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ کی ایک رپورٹ محررہ 22؍اکتوبر 1922ء زیرِ عنوان ’’امریکہ میں تبلیغِ اسلام۔ گیارہ اور نومسلم‘‘ شائع ہوئی…
محنت اگر والدین کی محنت اور لگن سے اولاد ڈاکٹر، انجنیئر یا افسر بن سکتی ہے تو پھر یہی اولاد نمازی کیوں نہیں بن سکتی ۔ بات صرف ہماری اپنی ترجیحات کی ہوتی ہے ۔…
حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے ایک اصلاح یہ فرمائی کہ نماز با جماعت میں تاخیر سے آنے والے اس وقت تک جب تک امام الصلوٰۃ دوسرا سلام نہ کہہ دے وہ اپنی نماز…
اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ایک مقام پر عبادالرحمان یعنی اپنے نیک بندوں کی خصوصیات بیان فرماتا ہے جن میں سے ایک یہ بیان فرمائی ہے کہ: وَالَّذِ یْنَ لَایَشْھَدُوْنَ الزُّوْرَ (الفرقان: 73) ترجمہ: اور…
عذاب الٰہی سے بچنے، مغفرت، نیک انجام اور وعدہ الٰہی پورا ہونے اور روز قیامت رسوائی سے بچنے کی دعا حضرت عائشہ ؓ بیان فرماتی ہیں کہ جب یہ دعائیہ آیات اُتریں تو نبی کریم…
ذہنی مایوسی اور ذہنی بے چینی کی وجہ اور اس کا حل حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ بنصرہ العزیز نے ایک موقعہ پر فرمایا: Depression اور Anxiety (ذہنی مایوسی اور ذہنی بے چینی) کی…
جنازے میں شرکت جنازے کے پیچھے جانے کا عمل ایساہے جو ہم سب کرتے ہیں۔ شاید ہی کوئی شخص ہو گا جو کبھی بھی جنازے کے پیچھے نہ گیا ہو بلکہ ہر شخص کو اس…
22؍فروری 1923ء پنج شنبہ(جمعرات)مطابق 5؍رجب 1341 ہجری صفحہ اول پر مدینۃ المسیح کی خبروں میں تحریر ہے کہ ’’گیس کے ہنڈے 16؍فروری سے منارہ المسیح پر خوب روشنی دیتے ہیں۔ یہ ہنڈے نائیجیریا کے بلالی…
فرمان نبویؐ تم میں سے اس وقت تک کوئی کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں تمہارے نزدیک تمہارے والدین، تمہاری اولاد، تمہارے عزیزو اقربا٫ اور تمہارے مال و اسباب سے زیادہ محبوب نہ…
لوگ یاد کریں گے اگر لوگ آپ کو ضرورت پر یاد کریں تو برا نہ منائیں۔ چراغ کی ضرورت اندھیرے میں ہی پڑتی ہے (مرسلہ: محمد عمر تما پوری۔ انڈیا) شیئر کریں WhatsApp
طلوعِ فجر کے بعد سورج نکلنے تک نوافل جائز نہیں ایک شخص کا سوال حضرت صاحب (مسیح موعودؑ) کی خدمت میں پیش ہوا کہ نماز ِ فجر کی اذان کے بعد دوگانہ فرض سے پہلے…
ڈائری عابد خان سے ایک ورقاے چھاؤں چھاؤں شخص! تیری عمر ہو دراز 23 مئی 2015ء کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز اور آپ کا قافلہ اٹھارہ روزہ دورہ کے لئے جرمنی روانہ…
پس منظر 1980ء کی دہائی میں حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ نے امریکہ کا دورہ فرمایا اور شکاگو بھی تشریف لائے۔ یہاں آپؒ نے صدر جماعت سے یہ دریافت فرمایا کہ حضرت مسیح موعود علیہ…
احکام خداوندیقسط نمبر 31 حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہےوہ نجات کا دروازہ اپنے ہاتھ سے بند کرتا ہے-‘‘ (کشتی…
روٹیقسط دوم، آخری اَلْخَیْرُ کُلُّہٗ فِیْ الْقُرْآن کہ تمام قسم کی بھلائیاں قرآن میں ہیں۔ (کشتی نوح، روحانی خزائن جلد19 صفحہ نمبر27) قرآن میں آتا ہے کہ لَاۤ اِکۡرَاہَ فِی الدِّیۡنِ (البقرہ: 257) مطلب دین…