ایم ٹی اے انٹر نیشنل کانفرنس 2021ء کی اختتامی تقریب سے مورخہ 27 جون بروز اتوار دوپہر ایک بجے (برطانوی وقت کے مطابق) حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی بنصرہ العزیز مواصلاتی رابطے کے ذریعہ live خطاب فرمائیں گے ۔ ان شاء اللہ تعالیٰ
احباب سے استفادہ فرمانے کی درخواست ہے۔
(ادارہ الفضل آن لائن لندن)