کرتا رہے گا یاد تمہیں سارا زمانہجذبہ ہے تمہارا یہ یکتا و یگانہ گلشن میں بہار آئی اِسی جذبہ جنوں سےحیراں ہیں دیا تم نے اِسے کیسا یہ نذرانہ حیاتِ جاودانی ہی ہے حقیقی خزانہہاتھ…
آج جس ظلمت میں ہے غرقاب سب خلقِ خداسب مسائل کا یہ حل، سب کے لیے روشن نشاں اس کے پیچھے چل کے ملتی ہے مرادِ زندگیہے ضمانت کامرانی کی وہ میرِ کارواں اس کے…
ہوئے تم قرباں دی تم نے جاںبنا لیا تم نے جنت میں جانے کا ساماں ٹھکرا دیا دنیا کو چن لی رضاء الٰہیسچ کر دیکھایا خدا کا فرماں عیسی کو مارکر کردیا اونچا مقامتم مر…
دعوت فکر(کلام حضرت مسیح موعودؑ) یارو! خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں؟خو اپنی پاک صاف بناؤ گے یا نہیں؟ باطل سے میل دل کی ہٹاؤ گے یا نہیں؟حق کی طرف رجوع بھی لاؤ…
کیوں نہ ہو ناز خد و خال پہ اپنے اس کواپنے ہاتھوں سے بنایا ہے خدا نے اس کو کاش! میری بھی کبھی یاد اُسے آ جائےنیند سے سپنے جگائیں جو سہانے اس کو اُس…
ہمیں تقوی کی چادر اوڑھ کر ہے گامزن رہنا(حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ کے خطاببر موقع جلسہ سالانہ بھارت 2022ء سے متاٴثر ہو کر) ہمیں تقوی کی چادر اوڑھ کر ہے گامزن رہناخدا کے…
قلم کی نوک پر اقرار کے ہیںارادے جرأتِ اظہار کے ہیں اندھیرے میں اجالے یار کے ہیںزباں پر تذکرے شہکار کے ہیں کسوٹی پر وہی معیار کے ہیںملے تمغے جنہیں کردار کے ہیں کرم سے…
یہ محبتوں کے نصیب تھےکبھی دور تھے جو، قریب تھے وہ جو کربلا کو سجا گئےوہ نمازی کیسے عجیب تھے یہ تری نگاہ کا لطف تھاکہ یہ لوگ تیرے حبیب تھے اے شہیدو! تم پہ…
اک سانحہ، بُرکینا کی دھرتی پہ ہوا ہےدِل آج تلک غم میں گرفتارِ بَلا ہے انساں میں نہیں باقی کچھ خوف خدا کاوحشت میں شیطان سےکچھ اور سوا ہے مسجد میں وہ آئے تھے عبادت…