مسحور کر دیا مجھے دیوانہ کر دیاتیری نگاہِ لطف نے کیا کیا نہ کر دیا جادو بھرا ہوا ہے وہ آنکھوں میں آپ کیاچھے بھلے کو دیکھ کے دیوانہ کر دیا سوزِ دروں نے جوش…
ہوا زمانہ کی جب بھی کبھی بگڑتی ہےمری نگاہ تو بس جا کے تجھ پہ پڑتی ہےبدل کے بھیس معالج کا خود وہ آتے ہیںزمانہ کی جو طبیعت کبھی بگڑتی ہےزبان میری تو رہتی ہے…
حضرت مصلح موعودؓ فر ماتے ہیں:میں نے جب حج کیا تو حج کے موقع پربعض احادیث اور بزرگوں کے اقوال سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ جب پہلی دفعہ خانہ کعبہ نظر آئے تو…
آؤ محمود ذرا حال پریشاں کردیں اور اس پردے میں دشمن کو پشیماں کردیں خنجرِ ناز پہ ہم جان کو قرباں کردیں اور لوگوں کے لئے راستہ آساں کردیں کھینچ کر پردہ رخِ یار کو…
بتاؤں تمہیں کیا کہ کیا چاہتا ہوںہوں بندہ مگر میں خدا چاہتا ہوںمیں اپنے سیاہ خانۂ دل کی خاطروفاؤں کے خالق !وفا چاہتا ہوںجو پھر سے ہرا کردے ہر خشک پوداچمن کے لیے وہ صبا…
(کلام محمود۔ اخبار بدر 5 ۔14جون 1906ء) روزِ روشن میں لُٹا کرتے تھے لوگوں کے مال دل میں اللہ کا تھا خوف نہ حاکم کا خیال ہر طرف شور و فغاں کی ہی صدا آتی…
دل کعبہ کو چلا مرا بت خانہ چھوڑ کر زمزم کی ہے تلاش اسے میخانہ چھوڑ کر کیوں چل دیا ہے شمع کو پروانہ چھوڑ کر جاتا ہے کوئی یوں کبھی کاشانہ چھوڑ کر منجدھار…