• 13 مئی, 2025
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
مرد کم ہو جائیں گے

مرد کم ہو جائیں گے

مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت سے قبل کی نشانیوں کے بارہ میں آپ ﷺ نے فرمایا:’’علم ختم ہو جائے گا، جہالت کا دور دورہ ہو گا، زنا بکثرت پھیل جائے گا، شراب عام پی…

فرمانِ رسول ﷺ
درود شریف کا اجر

درود شریف کا اجر

نبی کریمﷺ کا ارشاد ہے کہ مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدًا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ عَشْراً (مسلم) یعنی جو شخص مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجے اللہ تعالیٰ اس پر دس دفعہ رحمت نازل کرتا ہے۔ شیئر…

فرمانِ رسول ﷺ
کونسا درود پڑھا جائے؟

کونسا درود پڑھا جائے؟

حدیث شریف میں حضرت کعب ؓ بیان فرماتے ہیں :ہم لوگوں نے (ایک دفعہ) حضرت رسول کریم ﷺ کی خدمت میں عرض کیا کہ یا رسول اللہؐ ہم آپ لوگوں یعنی آپ کے گھر کے…

فرمانِ رسول ﷺ
مسجد میں بھلائی کی نیت سے داخل ہو

مسجد میں بھلائی کی نیت سے داخل ہو

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پر فرمایا کہ جو ہماری مسجد میں اس نیت سے داخل ہو گا کہ بھلائی کی بات سیکھے وہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والے…

فرمانِ رسول ﷺ
بدنظری ایک زہریلا تیر ہے

بدنظری ایک زہریلا تیر ہے

اَلنَّظْرَةُ سَہْمٌ مَّسْمُوْمٌ مِّنْ سِہَامِ إبْلِیْسَ مَنْ تَرَکَہَا مِنْ مَخَافَتِیْ أَبْدَلْتُہٗ إِیْمَانًا یَجِدُ حَلَاوَتَہٗ فِیْ قَلْبِہٖ (المنذری،عبدالعظیم،الترغیب والترھیب،بیروت ،دارالکتب العلمیہ، 1417ھ، جلد3، صفحہ153) ’’بدنظری شیطان کے زہر آلود تیروں میں سے ایک زہریلا تیرہے، جو…

فرمانِ رسول ﷺ
جس کے دل میں ذرہ بھر بھی تکبر ہوگا اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں نہیں داخل ہونے دے گا

جس کے دل میں ذرہ بھر بھی تکبر ہوگا اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں نہیں داخل ہونے دے گا

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا :جس کے دل میں ذرہ بھر بھی تکبر ہوگا اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں نہیں داخل ہونے دے گا۔…

فرمانِ رسول ﷺ
متکبرانہ باتیں کرنے والے

متکبرانہ باتیں کرنے والے

جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺنے فرمایا : قیامت کے دن تم میں سے سب سے زیادہ مجھے محبوب اور سب سے زیادہ میرے قریب وہ لوگ ہوں گے جو سب…

فرمانِ رسول ﷺ
جو شخص اپنے حاکم سے ناپسندیدہ بات دیکھے

جو شخص اپنے حاکم سے ناپسندیدہ بات دیکھے

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا : جو شخص اپنے حاکم سے ناپسندیدہ بات دیکھے تو وہ صبر کرے۔ کیونکہ جو نظام سے بالشت بھر جدا ہو…

فرمانِ رسول ﷺ
تنگدستی اور خوشحالی

تنگدستی اور خوشحالی

حضرت ابوہریرہ ؓسے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺنے فرمایا: تنگدستی اور خوشحالی، خوشی اور ناخوشی،حق تلفی اور ترجیحی سلوک، غرض ہر حالت میں تیرے لئے حاکم وقت کے حکم کو سننا اور اس کی اطاعت…

فرمانِ رسول ﷺ
اے اللہ تو ابوہریرہ کی والدہ کو ہدایت دیدے

اے اللہ تو ابوہریرہ کی والدہ کو ہدایت دیدے

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ میری والدہ مشرکہ تھیں اور مَیں انہیں دعوت اسلام دیا کرتا تھا۔ جب ایک دن میں نے انہیں پیغام حق پہنچایا تو انہوں نے آنحضرت ﷺ کے بارے…