• 7 مئی, 2025
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
حقیقی روزے کا اجر

حقیقی روزے کا اجر

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پر فرمایا کہ جس شخص نے رمضان کے روزے ایمان کی حالت میں رکھے اور اپنے نفس کا محاسبہ کرتے ہوئے رکھے اس کے گزشتہ گناہ معاف…

فرمانِ رسول ﷺ
رمضان میں سخاوت

رمضان میں سخاوت

حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نیکی میں سب لوگوں سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں بہت ہی سخاوت کرتے تھے۔ جب حضرت جبرائیلؑ آپ سے ملتے اور…

فرمانِ رسول ﷺ
روزے میں بھول کرکھانا

روزے میں بھول کرکھانا

حضرت ابوہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: اگر کوئی بھول کر کھا پی لے تو چاہیے کہ وہ اپنا روزہ پورا کرے کیونکہ اللہ نے ہی اُسے کھلایا اور پلایا ہے۔ (بخاری،…

فرمانِ رسول ﷺ
قرآن کریم کے ذریعہ درجات کی بلندی

قرآن کریم کے ذریعہ درجات کی بلندی

رسول کریم ﷺ نے فرمایا۔ صاحب قرآن سے (جنت میں) کہا جائے گا کہ تو قرآن پڑھ اور بلند ہوتا چلا جا ۔اور یہاں بھی اسی طرح سنوار کر اور خوبصورت آواز سے پڑھ جیسا…

فرمانِ رسول ﷺ
روزہ چھوڑنے کی سزا

روزہ چھوڑنے کی سزا

حضرت ابوہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان میں کسی دِن بغیر عذر اور بیماری کے روزہ چھوڑا، عمر بھر کے روزے اُس کا بدل نہ…

فرمانِ رسول ﷺ
سحری میں برکت

سحری میں برکت

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ سحری کھایا کرو کیونکہ سحری میں برکت ہے۔ (بخاری، کتاب الصوم، بَابُ بَرَكَةِ السَّحُورِ…

فرمانِ رسول ﷺ
آغاز رمضان

آغاز رمضان

رسول کریم ﷺ نے فرمایاکہ جب رمضان کی پہلی رات شروع ہوتی ہے تو شیاطین اور سرکشوں کو زنجیر پہنا دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں ۔ آخر رمضان…

فرمانِ رسول ﷺ
’’نادار مریضان‘‘ کی مالی مدد

’’نادار مریضان‘‘ کی مالی مدد

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ ’’اور خرچ کرو اس میں سے جو ہم نے تمہیں دیا ہے پیشتر اس کے کہ تم میں سے کسی کو موت آجائے تو وہ کہے اے میرے رب! کاش تو…

فرمانِ رسول ﷺ
رمضان سے پہلے روزہ

رمضان سے پہلے روزہ

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی رمضان سے پہلے ایک دِن یا دو دِن روزہ نہ رکھے، سِوائے اُس شخص کے جو اُس دن…

فرمانِ رسول ﷺ
روزہ شفاعت کرے گا

روزہ شفاعت کرے گا

رسول کریم ؐ نے فرمایا:روزے اور قرآن، قیامت کے دن بندے کی سفارش کریں گے۔ روزے کہیں گے کہ اے میرے رب! میں نے بندے کو دن کے وقت کھانے پینے اور خواہشات سے روکا۔…