دنیا میں امن و سلامتی کے لیےخلافت احمدیہ کی بین الاقوامی کوششیںتقریر جلسہ سالانہ برطانیہ 2022ء آج دنیا میں ایک بے یقینی اور خوف کی فضا ہےاور جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ عالم انسانیت…
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میںقسط57 نیو یارک عوام نے اپنی اشاعت 20 جنوری 2011ء میں صفحہ 12 پر خاکسار کا ایک مضمون بعنوان ’’خدا،…
پاکیزہ اولاد کے حصول کی دعا حضرت زکریاؑ نے حضرت مریمؑ کے پاس (جو ان کی کفالت میں تھیں) بے موسم کے پھل دیکھ کر پوچھا کہ یہ کہاں سے آئے؟ انہوں نے بے ساختہ کہا اللہ…
قرآنی انبیاءحضرت یعقوب علیہ السلامقسط 22 حضرت یعقوب علیہ السلام، اسحاق علیہ السلام کے بیٹے اور ابراہیم علیہ السلام کے پوتے تھے۔ یوسف علیہ السلام آپ کے بیٹے تھے۔ آپ کا ذکر قرآن میں نام…
تعظیم کی اعلیٰ ترین حالت کہتے ہیں ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں۔ احترام کے بنا کوئی محبت پائیدار نہیں رہ سکتی۔ محبت کسی سے بھی ہو، ایک عظیم ہستی سے یا پھر…
حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:اللہ تعا لیٰ نے بہت سے احکام دئے ہیں۔ بعض اُن میں سے ایسے ہیں کہ اُن کی بجا آوری ہر ایک کو میسر نہیں ہے۔ مثلاً حج۔ یہ اُس آدمی پر…
اپریل 1984ء کو مملکت اسلامیہ پاکستان نے رسوائے زمانہ آرڈیننس جاری کیا تھا جس کی رو سے پاکستان میں رہنے والے تمام احمدیوں کی روزمرہ کی زندگی اجیرن ہوگئی۔ خود ساختہ قانون کی رو سے…
خلافت اور ہمارا عہد بیعتتقریر جلسہ سالانہ برطانیہ 2022ء جلسہ گاہ مستورات آج جلسہ سالانہ یو کے کے اس مبارک موقع پر ہم اپنے پیارے مہدی کے باغ میں جمع ہیں۔ یہاں جس موضوع پر…
شکرِ نعمت اور صالحیت کی دوسری دعا حضرت سلیمان ؑکا لشکر جب وادیٔ نملہ کے پاس سے گزرا اور وہ قوم ان کی ہیبت سے اپنے گھروں میں داخل ہو گئی یہ واقعہ دیکھ کر…
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کا عظیم الشان الہام’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ (تذکرہ ایڈیشن چہارم صفحہ312) زمین کے کنارے اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں زمین کے کناروں…