؎پناہ درکار ہے مجھ کو خدا کینہ شیطان الرجیم بے حیا کی؎بھروسہ ہے فقط نام خدا کابڑا جو مہربان ہے رحم والا (حضرت سید حامد شاہ صاحب سیالکوٹی) خدا تعالیٰ کی ہستی کے تعلق سے…
ٹریفک سگنلایسا نظام جس نے بے شمار انسانی جانوں کے تحفظ کو ممکن بنایا دوران سفر سرخ بتی دیکھ کر گاڑی کو بریک لگا کر سبز ہونے کا انتظار کرتے ہوئے کبھی آپ نے سوچا…
سورۃ یٰس اور الصّافّات کا تعارفاز حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ سورۃ یٰسٓ سورۃ یٰسٓ مکی ہے اور بسم اللہ سمیت اس کی چوراسی آیات ہیں۔ گزشتہ سورت کے آخر…
خلافت حقہ اسلامیہ احمدیہ سے وابستہ جماعت مومنین کو اعلائے کلمۃ اللہ ، تمکنت دین اسلام اور خدمت بنی نوع انسان کے مختلف میدانوں میں جن نتیجہ خیز اور مثمر بثمرات حسنہ مساعی کی عظیم…
موٹرسائیکل ایک لیٹر میں پینسٹھ سے ستر کلومیٹر چلتی تھی۔ اچانک اس کی ایوریج خراب ہو گئی اور پینتالیس چھیالیس پہ آ گئی۔ دو تین مکینکس کو دکھانے کے باوجود معاملہ قابو میں نہ آیا۔…
احکام خداوندیقسط نمبر 21 حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ نجات کا دروازہ اپنے ہاتھ سے بند کرتا ہے-‘‘…
خلفائے احمدیت کی تحریکاتخدمتِ خلق کے متعلق تحریکات امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ہیومینٹی فرسٹ کی انٹرنیشنل کانفرنس 2021ء منعقدہ 30 و 31؍اکتوبر 2021ء سے براہِ…