• 16 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
نبی اکرم ﷺ صبح کی نماز کے بعد جب سلام پھیرتے تو یہ دعا مانگا کرتے

نبی اکرم ﷺ صبح کی نماز کے بعد جب سلام پھیرتے تو یہ دعا مانگا کرتے

عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ کَانَ یَقُوْلُ إِذَا صَلَّی الصُّبْحَ حِیْنَ یُسَلِّمُ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ عِلْمًا نَافِعًا وَ رِزْقًا طَیِّبًا وَ عَمَلًا مُتَقَبَّلًا حضرت ام سلمہؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ صبح کی…

فرمانِ رسول ﷺ
خلافت علی منہاج النبوۃ

خلافت علی منہاج النبوۃ

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺنے فرمایا تم میں نبوت قائم رہے گی جب تک اللہ تعالیٰ چاہے گا۔ پھروہ اس کو اٹھا لے گا۔ اور خلافت علی منہاج النبوۃ…

فرمانِ رسول ﷺ
دعا عبادت کا مغز ہے

دعا عبادت کا مغز ہے

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: دعا عبادت کا مغز ہے (ترمذی کتاب الدعوات باب ماجاء فی فضل الدعاء) حضرت ابن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ…

فرمانِ رسول ﷺ
قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حساب

قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حساب

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حساب بندہ سے لیا جائے گا وہ نماز ہے۔ اگر تو یہ حساب ٹھیک رہا تو کامیاب ہو گیا…

فرمانِ رسول ﷺ
جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے

جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے، تو اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔ (ترمذی کتاب العلم باب اذا اراد اللّٰہ بعبد خیرا)…

فرمانِ رسول ﷺ
انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے

انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ آنحضورﷺ نے فرمایا :انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے۔ اس لئے اسے غور کرنا چاہئے کہ وہ کسے دوست بنا رہا ہے۔ (سنن ابی داؤد کتاب…

فرمانِ رسول ﷺ
قیامت کے دن حساب کتاب ختم ہونے تک

قیامت کے دن حساب کتاب ختم ہونے تک

حضرت حسن رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے اپنے رب کے حوالے سے یہ حدیث بیان فرمائی کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے آدم کے بیٹے! تو اپنا خزانہ میرے پاس…

فرمانِ رسول ﷺ
بدی کے بعد نیکی کرو

بدی کے بعد نیکی کرو

حضرت ابوذرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا تم جہاں بھی رہو اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور بدی کے بعد نیکی کرو، نیکی بدی کے اثر کو…

فرمانِ رسول ﷺ
اے اللہ! مجھے اپنی محبت عطا کر

اے اللہ! مجھے اپنی محبت عطا کر

آنحضرتؐ درج ذیل دعا کیا کرتے تھے۔ اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ حُبَّکَ وَ حُبَّ مَنْ یَّنْفَعُنِیْ حُبُّہٗ عِنْدکَ اَللّٰھُمَّ مَا رَزَقْتَنِیْ مِمَّا اُحِبُّ فَاجْعَلْہُ قُوَّۃً لِّیْ فِیْمَا تُحِبُّ وَمَا زَوَیْتَ عَنِّیْ مِمَّا اُحِبُّ فَاجْعَلْہُ فَرَاغًا لِّیْ فِیْمَا…

فرمانِ رسول ﷺ
ایک آدمی کو ہدایت

ایک آدمی کو ہدایت

آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علیؓ کو خیبر کے دن نصیحت فرمائی:اللہ کی قسم! اگر اللہ تمہارے ذریعہ سے ایک آدمی کو (بھی) ہدایت دے دے، تو وہ تمہارے لئے سرخ اونٹوں سے زیادہ…