یہ رمضان کا مہینہ ایسا بابرکت ہے کہ اس کے ابتداء میں رحمت ہے۔ درمیان میں مغفرت ہے اور آخر میں آگ سے نجات ہے۔ (مشکوٰۃ کتاب الصوم الفصل الثانی صفحہ174-173) شیئر کریں WhatsApp
رسول کریم ﷺ نے فرمایا: تمہارے پاس رمضان آیا ہے۔ یہ برکت والا مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے روزوں کو تم پر فرض کیا ہے ۔اس میں آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتے…
حضرت عمر بن الخطابؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا عمل کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر شخص کو وہی ملتا ہے جس کی وہ نیت کرے اس لئے جس کی…
عبدالرحمٰن بن ابی بکرہؓ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہاکہ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس تھے کہ آپ ؐ نے تین بار فرمایا: کیا میں تمہیں کبیرہ گناہوں میں سے سب…
عبدالرحمٰن بن ابی بکرہؓ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہاکہ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس تھے کہ آپ ؐ نے تین بار فرمایا: ’’کیا میں تمہیں کبیرہ گناہوں میں سے سب…
آنحضرت ﷺ نے فرمایا: جو کسی تنگدست کے لئے آسانی پیدا کرے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لئے دنیا اور آخرت میں آسانی پیدا کرے گا۔ (صحیح مسلم، حدیث نمبر2699) شیئر کریں WhatsApp
حضرت ابوذرؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے جسم کا ہر حصہ نیکی اور صدقہ میں شامل ہو سکتا ہے۔ ہر تسبیح صدقہ ہے، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ کہنا صدقہ ہے،…
حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: ذکرِ الہٰی کرنے والے اور ذکر الہٰی نہ کرنے والے کی مثال زندہ اور مردہ کی طرح ہے یعنی جو ذکر الہٰی کرتا ہے…
حضرت ابو ایوبؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نبی ﷺ کے پاس آیا اور پوچھا کہ مجھے کوئی ایسا کام بتائیے جس پر میں عمل کروں تو وہ مجھے جنت کے قریب اور آگ…
حضرت ابوامامہ باھلیؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو حجّۃالوداع کے موقع پر خطبہ دیتے ہوئے سنا۔ آنحضورؐ فرما رہے تھے کہ اللہ سے ڈرو۔ اور پانچوں وقت کی…