بڑھاپے میں فراخی رزق کے لئے دُعا حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم یہ دُعا کیا کرتے تھے:اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ اَوسَعَ رِزقِکَ عَلَیَّ عِنْدَکِبَرِ سِنِّی وَ انْقِطَاعِ عُمُرِیْ (مستدرک حاکم جلد…
آپس کے معا ملات میں غلط فہمی اور عدم برداشت کی وجہ سے باہمی تلخی اور ناراضگی کی صورت پیدا ہو سکتی ہے معا ملہ فہمی اور سمجھ داری سے کام لیتے ہوئے اپنے بھائی…
بچے کے کان میں اذان دینا سوال: حکیم محمد عمر صاحب نے فیروز پور سے دریافت کیا کہ بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو مسلمان اس کے کان میں اذان کہتے ہیں۔ کیا یہ امر…
خدا تعالیٰ کے وجود کے بارے میںرچرڈ ڈاکنس صاحب کے چند نظریات پر تبصرہقسط اول جدید محققین کا دعویٰ ہے کہ آج سے پچیس تیس ہزار سال قبل بھی جبکہ انسانوں میں پتھر کا دور…
آداب معاشرتقرآن کریم کی تلاوت کے آدابقسط 1 آداب معاشرت دوالفاظ کا مرکب ہے۔ آداب، ادب کی جمع ہے جس کے معنی عزت، تعظیم، قدر کی نگاہ سے کسی کو دیکھنے اور اخلاقی و معاشرتی…
مضامین لکھا کریں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے امریکہ کے مجلس انصار سلطان القلم کے چیئرمین سے مضامین لکھنے والوں کی تعداد بارے استفسار پر فرمایا: مزید لکھنے والے تلاش کریں۔ اپنے لکھنے والوں…
قصر نماز کا تعلق صرف خوف کے ساتھ نہیں بلکہ سفر کے ساتھ ہے حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمدؓ صاحب تحریر کرتے ہیں کہ بیان کیا ہم سے قاضی امیر حسین صاحب نے کہ میَں…
2737 قبل مسیح میں چین کا بادشاہ شین ننگ ایک درخت کے نیچے بیٹھا تھا کہ اس کاملازم اس کے لئے پینے کا پانی (گرم کرکے) کرلایا، اچانک اس درخت سے کچھ پتّیاں اس کھولے…
کشائش رزق کی دُعا حضرت ابو ہریرہ ؓکہتے ہیں کہ ایک شخص نے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول ؐ! مَیں نے آج رات آپؐ کی…