دعاؤں کی قبولیت کا گُر اگر چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل سے لگا کدُورت پال لی جائے تو دعاؤں کی قبولیت میں بھی دُوری ایسے ہی پیدا ہو جاتی ہے جیسے رشتوں میں دُوری پیدا…
سیدنا حضرت مسیح موعودؑ کے وظائف ایک دفعہ میری موجودگی میں ایک شخص نے سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ سے دریافت کیا کہ سیدنا حضرت مسیح موعودؑ اپنے مریدوں کو کون سے وظائف اور اذکار بتایا…
نئی نسل کی تعلیم وتربیتخلفائےاحمدیت کے ارشادات کی روشنی میں ؎حسیں دل رُبا ہیں خلافت کی باتیںخدا کی عطا ہیں خلافت کی باتیںیہ تشنہ لبوں کے لئے زندگی ہیںبہت جاں فزا ہیں خلافت کی باتیںچلاتی…
حضرت مسیح موعود ؑ اپنی کتاب رسالہ الوصیت میں تحریرفرماتے ہیں:سو اے عزیزو! جبکہ قدیم سے سنت اللہ یہی ہے کہ خدا تعالیٰ دو قدرتیں دکھلاتا ہے تا مخالفوں کی دو جھوٹی خوشیوں کو پامال…
خلفائے احمدیت کی تحریکاتقبولیت دعا کے ذاتی تجربات کے بیان پر توجہ دینی چاہیے!!! حضرت مسیح موعودؑ نے ہستی باری تعالیٰ کے ثبوت پیش کرنے کے لئے از خود رسالہ ریویو آف ریلیجنز جاری فرمایا۔…
(اطفال کارنر۔) تقریرحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بچوں سے حسنِ سلوک دنیا میں مجھ سے سب زیادہ پیار کرنے والا وجود میرے آقا و مولیٰ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔…
انداز کلام حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ کے پاس شعر کے اچھے یا بُرے ہونے کا ذکر ہوا تو آپﷺ نے فرمایا:شعر ایک انداز کلام ہے جو اشعار عمدہ اور پاکیزہ مضامین…
امریکہ کےاوّلین احباب جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے خط و کتابت کے ذریعہ یا رسالہ ریویو آف ریلیجنز انگریزی (Review of Religions English) کے مطالعہ سے بشرفِ اسلام ہوئے ان کا تذکرہ کرنا…