ایک دوسرے کو مسکراتے ہوئے چہرے سے ملنا اسلام کا ایک بہت ہی حسین خُلق ہے۔ حضور ﷺ فرماتے ہیں کہ تم اپنے ملنے والوں کو مسکراتے ہوئے چہرے سے ملکر ان کے دل خوش…
آپ کے والد کا نام محرّم خان اور ماں کا نام دلہن بی بی ہے۔ آپ کی پیدائش 1941ء کو جماعت احمدیہ کیرنگ، ضلع خوردہ صوبہ اُڈیشہ میں ہوئی۔ آپ پیدائشی احمدی ہیں اور معزز…
یادرفتگانمکرم یاسین خان آف کیرنگ، اڈیشہ، انڈیا کا ذکر خیر خاکسار کا تعلق جماعت احمدیہ کیرنگ صوبہ اڈیشہ سے ہے۔ اس وقت جامعہ احمدیہ قادیان درجہ سادسہ میں زیر تعلیم ہے۔ میرے پڑ نانا مکرم…
حضورﷺ فرماتے ہیں: مَا مِنْ شَیْءٍ فِی الْمِیْزَانِ اَثْقَلُ مِنْ حُسْنِ ا لْخُلُقِ۔ (ابو داؤد) کہ خدا کے تول میں کوئی چیز اچھے اخلاق سے زیادہ وزن نہیں رکھتی۔ حضورﷺ خود بھی اعلیٰ اخلاق کے…
آؤ! اُردو سیکھیںسبق نمبر 12 گزشتہ کچھ اسباق سے وقت اور زمانے کا اردو زبان کے فقرات پراثر پڑھایا جارہا ہے۔ آج کے سبق میں ہم اس سلسلے کو عارضی طور پہ روک کر اردو…
تعارف صحابہ کرام ؓحضرت مولوی فخر الدین رضی اللہ عنہ۔ گھوگھیاٹ ضلع سرگودھا حضرت مولوی فخر الدین رضی اللہ عنہ ولد حضرت میاں قطب الدین صاحب گھوگھیاٹ ضلع سرگودھا کے رہنے والے تھے۔ آپ کے…
سورۃ الفاتحہ، البقرہ اور آلِ عمران کا تعارفازحضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ مؤقر جریدہ روزنامہ الفضل آن لائن لندن میں گزشتہ ایک سال سے قرآن کریم کی سورتوں کے تعارف…
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الدِّيَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُسْلِمِيْنَ وَإِنَّآ إِنْ شَآءَ اللّٰهُ بِكُمْ لَاحِقُوْنَ۔ أَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ وَّنَحْنُ لَكُمْ تَبَعٌ۔ أَسْأَلُ اللّٰهَ الْعَافِيَةَ لَنَا وَلَكُمْ (سنن نسائی۔ كِتَابُ الْجَنَآئِزِبَاب اَلْأَمْرُ بِالْاِسْتِغْفَارِ لِلْمُؤْمِنِيْنَ حدیث 2042) ترجمہ :…