• 17 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
نبی ہے ڈھال ہمیشہ ہمارے لئے

نبی ہے ڈھال ہمیشہ ہمارے لئے

الہٰی بھیج تو کوئی صبا ہمارے لئے کہ خوشبو اوڑھ کے نکلے رِدا ہمارے لئے خوشا کہ سلسلہ اپنا محمدیؐ ہے ملا خوشا مسیحا بنا حوصلہ، ہمارے لئے زمیں نے جب کبھی معبود گھڑ لئے…

نظم
کرونا

کرونا

اٹھو سونے والو کرونا ہے آیاوہ دنیا کو دینے یہ پیغام لایا جو دنیا میں پڑ کر خدا کو تھے بھولےانہیں ایک جھٹکے سے رب نے جگایا گناہوں میں دنیا بڑھی جا رہی تھیخدا کے…

نظم
یَا حَفِیْظُ یَا عَزِیْزُ یَا رَفِیْقُ

یَا حَفِیْظُ یَا عَزِیْزُ یَا رَفِیْقُ

یَا حَفِیْظُ یَا عَزِیْزُ یَا رَفِیْقُ معبود ہے تو ہی واحد لاشریک یَا حَفِیْظُ یَا عَزِیْزُ یَا رَفِیْقُ ہم بندے تیرے بےکس وغریب تیری ذات ہے ہر دم مجیب قدرت کا بھید ہے کچھ عجیب…

نظم
برکت والا آیا رمضان

برکت والا آیا رمضان

برکت والا آیا رمضان چند یوم کا ہے مہمان خدا کا ہوا ہم پہ احسان رحمت لیے آیا رمضان اس ماہ کی کرم نوازی ہے ہر بندہ دوجے سے راضی ہے اب روزی کشادہ ہوگی…

نظم
رمضان کا مہینہ

رمضان کا مہینہ

رمضان کا مہینہ رمضان کا مہینہ خلدِ بریں کا زینہ رمضان کا مہینہ نزولِ قرآن سے یہ ماہِ مبارک لا منتہا برکتوں کا سفینہ رمضان کا مہینہ فرمانِ خاتم الانبیاء کہ مومنوں کے لئے رُشد…

نظم
آسمان سے اترا خدا ہمارے لئے

آسمان سے اترا خدا ہمارے لئے

الہٰی بھیج کوئی آب بقا ہمارے لیے کہیں تو ہو کوئی معجزہ ہمارے لیے غلاظتوں میں لتھڑی ہوئی ہے ارضِ حیات کہیں پہ اچھی نہیں ہے فضا ہمارے لئے بھلائے بیٹھے ہیں رشتہ جو ہے…

نظم
رمضان کا موسم

رمضان کا موسم

پھر آیا بڑی شان سے رمضان کا موسم پھر چھایا دل و جان پہ ایمان کا موسم پھر یادِ خداوندی کی گھِر آئیں گھٹائیں ہے نشے میں دھت بادہء عرفان کا موسم ہر سمت ہیں…

نظم
کبھی بھی  دیر نہ کرنا

کبھی بھی دیر نہ کرنا

اُٹھو نیکی کمانے میں کبھی دیر نہ کرنا جفائیں بھول جانے میں کبھی بھی دیر نہ کرنا مریضِ لا دوا کو رات کا گریہ شفاء دے گا یہ نسخہ آزمانے میں کبھی بھی دیر نہ…

نظم
خلافت رابعہ اور خلافت خامسہ کا سنگم

خلافت رابعہ اور خلافت خامسہ کا سنگم

میرے ساتھ ساتھ چلا کرے، کوئی ایسی راہ وفا کرے وہ ترا خیال جمال ہے جو قدم قدم پہ نبھا کرے تیرے بعد اے میرے راہنما! یہ عجیب عالم شوق ہے نہ ہی تارے دل…

نظم
اس سال بھی توفیق ملے روزوں کی یارب

اس سال بھی توفیق ملے روزوں کی یارب

اس سال بھی توفیق ملے روزوں کی یاربقرآن پڑھوں ڈوب کے اس سال بھی یاربخوش بختی ہماری ہے کہ پھر آیا ہے رمضانتوفیق ہو حق اس کا ادا کرنے کی رحمانآندھی کی طرح صدقہ و…