• 19 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم

Category: حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
اپنے روزوں کو خدا کے لئے صدق کے ساتھ پورے کرو

اپنے روزوں کو خدا کے لئے صدق کے ساتھ پورے کرو

حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں:۔’’اپنے روزوں کو خدا کے لئے صدق کے ساتھ پورے کرو۔ ہر ایک جو زکوٰة کے لائق ہے وہ زکوٰة دے، اور جس پرحج فرض ہوچکا ہے اور کوئی مانع…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
روز جمعہ ایک اسلامی عظیم الشان تہوار ہے

روز جمعہ ایک اسلامی عظیم الشان تہوار ہے

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام جمعہ کی اہمیت کے بارے میں فرماتے ہیں ’’روز جمعہ ایک اسلامی عظیم الشان تہوار ہے اور قرآن شریف نے خاص کرکے اس دن کو تعطیل کا دن ٹھہرایا…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
ماہ تنویر قلب کے لئے عمدہ مہینہ ہے

ماہ تنویر قلب کے لئے عمدہ مہینہ ہے

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں کہ ’’شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ (البقرہ: 186) سے ماہ رمضان کی عظمت معلوم ہوتی ہے۔ صوفیاء نے لکھا ہے کہ یہ ماہ تنویر قلب کے…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
دعا خداتعالیٰ کی ہستی کا زبردست ثبوت ہے

دعا خداتعالیٰ کی ہستی کا زبردست ثبوت ہے

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں کہ: ’’دعا خداتعالیٰ کی ہستی کا زبردست ثبوت ہے، چنانچہ خداتعالیٰ ایک جگہ فرماتا ہے وَاِذَا سَاَلَکَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ۔ اُجِیْبُ دَعْوَۃَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ (البقرہ:…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
قرآن شریف پر تدبر کرو

قرآن شریف پر تدبر کرو

’’قرآن شریف پر تدبر کرو اس میں سب کچھ ہے۔ نیکیوں اور بدیوں کی تفصیل ہے اور آئندہ زمانہ کی خبریں ہیں وغیرہ۔ بخوبی سمجھ لو کہ یہ وہ مذہب پیش کرتا ہے جس پر…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
دعا اسلام کا خاص فخر ہے

دعا اسلام کا خاص فخر ہے

’’دعا اسلام کا خاص فخر ہے اور مسلمانوں کو اس پر بڑا ناز ہے۔ مگر یہ یاد رکھو کہ یہ دعا زبانی بک بک کا نام نہیں ہے، بلکہ یہ وہ چیز ہے کہ دل…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
روزہ کی حقیقت سے بھی لوگ ناواقف ہیں

روزہ کی حقیقت سے بھی لوگ ناواقف ہیں

’’روزہ کی حقیقت سے بھی لوگ ناواقف ہیں۔ اصل یہ ہے کہ جس ملک میں انسان جاتا نہیں اور جس عالم سے واقف نہیں اس کے حالات کیا بیان کرے۔ روزہ اتنا ہی نہیں کہ…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
جھوٹے شیطان کے مصاحب ہوتے ہیں

جھوٹے شیطان کے مصاحب ہوتے ہیں

قرآن نے جھوٹوں پر لعنت کی ہے۔ اور نیز فرمایا ہے کہ جھوٹے شیطان کے مصاحب ہوتے ہیں اور جھوٹے بے ایمان ہوتے ہیں اور جھوٹوں پر شیاطین نازل ہوتے ہیں۔ اور صرف یہی نہیں…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
یہ معاہدہ اللہ تعالی کے ساتھ معاہدہ ہوتا ہے

یہ معاہدہ اللہ تعالی کے ساتھ معاہدہ ہوتا ہے

’’یہ معاہدہ اللہ تعالی کے ساتھ معاہدہ ہوتا ہے اس کو نباہنا چاہیے۔ اس کے برخلاف کرنے میں خیانت ہوا کرتی ہے۔ کوئی کسی ادنیٰ درجہ کے نواب کی خیانت کر کے اس کے سامنے…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
وہ کتاب جو آنحضرت صلی الله علیہ وسلم پر نازل ہوئی

وہ کتاب جو آنحضرت صلی الله علیہ وسلم پر نازل ہوئی

خاتم النبیین کا لفظ جو آنحضرت صلی الله علیہ وسلم پر بولا گیا ہے بجائے خود چاہتا ہے اور بالطبع اسی لفظ میں یہ رکھا گیا ہے کہ وہ کتاب جو آنحضرت صلی الله علیہ…