قرآنی انبیاءدانشمند بیٹاقسط 14 بادشاہ کے دربار میں آنے والی دونوں عورتوں میں سے ہر ایک کا دعویٰ تھا کہ وہ بچہ اس کا ہے۔ وہ دونوں اپنے موقف کی حمایت میں دلائل دے رہی…
دیدارالٰہیجس طرف دیکھیں وہی رہ ہے ترے دیدار کا بن دیکھے کس طرح کسی مہ رخ پہ آئے دلکیونکر کوئی خیالی صنم سے لگائے دلدیدار گر نہیں ہے تو گفتار ہی سہیحسن و جمال یار…
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَالصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۱۵۴﴾ (البقرہ: 154) ترجمہ: اے وہ لوگو! جو ایمان لائے ہو، (اللہ سے) صبر اور صلوٰۃ کے ساتھ مدد مانگو یقیناً اللہ صبر کرنے…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کو جو بھی تھکاوٹ، بیماری، بےچینی، تکلیف، اور غم پہنچتا ہے، یہاں تک کہ اگر اس کو کوئی کانٹا بھی لگتا ہے تو اس کے بدلے میں…
شکرانہ کی نیت سے نذر ماننا حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ فرماتے ہیں:۔نذر کے متعلق حدیثوں سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول کریمﷺ نے اسے پسند نہیں فرمایا۔ ہاں اگر کوئی نذر مانی جائے تو…
اَللّٰہُمَّ إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ أَنْ نُّشْرِكَ بِكَ شَيْئًا نَعْلَمُهٗ وَنَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا نَعْلَمُ (مسند احمد جلد4 صفحہ:403، ماخوز از خزینۃ الدعا، صفحہ:110) ترجمہ: اے اللہ! ہم تیری پناہ میں آتے ہیں اس بات سے…
’’خدا دیکھ رہا ہے‘‘ مکرم مبارک صدیقی صاحب لندن سے تحریر کرتے ہیں۔مؤرخہ 17؍مئی 2022ء کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز سے خاکسار کو ملاقات کی سعادت ملی۔ دورانِ ملاقات خاکسار نے عرض…