جب آیت (وَ اَنۡذِرۡ عَشِیۡرَتَکَ الۡاَقۡرَبِیۡنَ) نازل ہوئی تو آنحضور ﷺ کھڑے ہوئے اور فرمایا: اے قریش! اپنی جانیں بیچ دیں، میں اللہ کے مقابلے میں تمہارے کچھ کام آنے والا نہیں، اے عبد بنی…
حضرت ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے اللہ کی راہ میں جوڑا خرچ کیا، جنت کے دروازوں سے اسے آواز دی جائے گی۔ اے اللہ…
عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فُضِّلْتُ عَلَى الْأَنْبِيَآءِ بِسِتٍّ أُعْطِيْتُ جَوَامِعَ الْكَلِمِ وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ وَأُحِلَّتْ لِيَ الْغَنَآئِمُ وَجُعِلَتْ لِيَ الْأَرْضُ مَسْجِدًا وَّطَهُوْرًا وَّأُرْسِلْتُ إِلَى الْخَلْقِ كَآفَّةً وَّخُتِمَ بِيَ النَّبِيُّوْنَ (مسلم،…
عَنِ النَّوَّاسِ بْنِ سَمْعَانَ الْأَنْصَارِيِّ (رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ) قَالَ سَأَلْتُ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْبِرِّ وَالْاِثْمِ فَقَالَ:’’اَلْبِرُّ حُسْنُ الْخُلُقِ وَالْإِثْمُ مَا حَاكَ فِي صَدْرِك وَكَرِهْتَ أَنْ يَّطَّلِعَ عَلَيْهِ النَّاسُ‘‘ (مسلم، كتاب البر…
حضرت عبد الرحمٰن بن ابی قرادبیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ ایک روز وضو کر رہے تھے کہ آپﷺ کے صحابہ وضو والا پانی اپنے ہاتھوں اور چہروں پر ملنے لگے۔ یہ دیکھ کر نبی ﷺ…
’’حضرت ابوہریرہؓ روایت کرتےہیںکہ آنحضرتؐ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے کچھ بزرگ فرشتے گھومتے رہتے ہیں اور انہیں ذکر کی مجالس کی تلاش رہتی ہے۔ جب وہ کوئی ایسی مجلس پاتے ہیں جس میں…
حضرت سلمان بن احوص روایت کرتے ہیں کہ میرے والد نے مجھے بتایا کہ وہ حجۃ الوداع کے موقع پر آنحضورؐ کے ہمراہ موجود تھے۔ اس موقع پر آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حمد…
حضرت ضرغامہؓ بیان کرتے ہیں کہ: ’’میرے والد صاحب اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ آپؐ مجھے کوئی نصیحت کریں۔ آپﷺ نے…
حضرت ابوہرىرہ رضى اللہ تعالىٰ عنہ رواىت کرتے ہىں کہ اىک شخص نبى کرىمﷺ کے پاس آىا اور آپؐ سےتقاضا کىا اور شدت سے کام لىا، سختى سے بات کى تو صحابہؓ نے اس کو…
حضرت ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے کہ آنحضورﷺ نے فرمایا:’’انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے۔ اس لئے اسے غور کرنا چاہئے کہ وہ کسے دوست بنا رہا ہے۔‘‘ (سنن ابی داؤد، کتاب الادب…