• 25 اپریل, 2024

میں تمہارے کچھ کام آنے والا نہیں

جب آیت (وَ اَنۡذِرۡ عَشِیۡرَتَکَ الۡاَقۡرَبِیۡنَ) نازل ہوئی تو آنحضور ﷺ کھڑے ہوئے اور فرمایا: اے قریش! اپنی جانیں بیچ دیں، میں اللہ کے مقابلے میں تمہارے کچھ کام آنے والا نہیں، اے عبد بنی مناف! میں اللہ تعالیٰ کے مقابلے میں تمہارے کچھ کام آنے والا نہیں، اے عباس بن عبد المطلب! میں اللہ کے مقابلے میں تمہارے کچھ کام آنے والا نہیں، اے اللہ کے رسول کی پھوپھی صفیہ! میں اللہ کے مقابلے میں تمہارے کچھ کام آنے والا نہیں، اور اے فاطمہ بنت محمد! میرے مال میں سے جو چاہو مانگو مگر میں اللہ کے مقابلے میں تمہارے کچھ کام آنے والا نہیں۔

(صحیح البخاری، کتاب الوصایا باب ھل یدخل النساء والولد فی الاقارب)

پچھلا پڑھیں

فیسپاکو، بر کینا فاسو میں تبلیغی اسٹال

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 نومبر 2021