• 13 مئی, 2025
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
کبھی اپنی ذات کے لیے انتقام مت لیں

کبھی اپنی ذات کے لیے انتقام مت لیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مَنْ یُّحْرَمِ الرِّفْقَ یُحْرَمِ الْخَیْرَ (صحیح مسلم، کتاب البروالصلۃ والاٰداب باب فَضْلِ الرِّفْقِ) ترجمہ: جسے نرمی سے محروم کیا جاتا ہے وہ خیر سے محروم کیا جاتا…

فرمانِ رسول ﷺ
مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے

مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے

حضرت صہیب ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے اس کا تمام معاملہ خیر پر مشتمل ہے اور یہ مقام صرف مومن…

فرمانِ رسول ﷺ
درود پڑھنے کا طریق

درود پڑھنے کا طریق

حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ نےاحباب سےکہاکہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درو دبھیجو تو بہت اچھی طرح سے بھیجا کرو۔ تمہیں کیامعلوم کہ ہو سکتاہے وہ آنحضرت ﷺ کے حضور پیش…

فرمانِ رسول ﷺ
قیامت کے روز سب سے زیادہ محفوظ اور نجات یافتہ شخص

قیامت کے روز سب سے زیادہ محفوظ اور نجات یافتہ شخص

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے روز اس دن کے خطرات سے اور ہولناک مواقع سے تم میں سے سب سے…

فرمانِ رسول ﷺ
قیامت کے دن سب سے مبغوض لوگ

قیامت کے دن سب سے مبغوض لوگ

جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن تم میں سے سب سے زیادہ مجھے محبوب اور سب سے زیادہ میرے قریب وہ لوگ ہوں گے جو…

فرمانِ رسول ﷺ
تنگدستی اور خوشحالی ہرحال میں اطاعت کرو

تنگدستی اور خوشحالی ہرحال میں اطاعت کرو

حضرت ابوہریرہ ؓسے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺنے فرمایا:تنگدستی اور خوشحالی، خوشی اور ناخوشی، حق تلفی اور ترجیحی سلوک، (غرض ہر حالت میں) سننا اور اطاعت کرنا واجب ہے۔ (صحیح مسلم، کتاب الامارۃباب وجوب طاعۃالامراء)…

فرمانِ رسول ﷺ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قحط

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قحط

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قحط پڑا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے تھے کہ ایک دیہاتی…

فرمانِ رسول ﷺ
میں تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں

میں تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہا کرتے تھے۔ ’’میں تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ،تیری ایسی ذات…

فرمانِ رسول ﷺ
غیب کا علم صرف خدا کو ہے

غیب کا علم صرف خدا کو ہے

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ اگر تم سے کوئی یہ کہتا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا تو وہ غلط کہتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ…

فرمانِ رسول ﷺ
غیب کی پانچ کنجیاں

غیب کی پانچ کنجیاں

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ غیب کی پانچ کنجیاں ہیں جنہیں اللہ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا۔ اللہ کے سوا…