• 4 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
عدل کرنے والوں کے لیے عظیم اجر

عدل کرنے والوں کے لیے عظیم اجر

حضرت زہیر ؓبیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، انصاف کرنے والے خدائے رحمن کے داہنے ہاتھ نور کے منبروں پر ہوں گے۔ اور اللہ کے دونوں ہاتھ دائیں ہیں۔…

فرمانِ رسول ﷺ
قرآن سیکھنے اور سکھانے کی فضیلت

قرآن سیکھنے اور سکھانے کی فضیلت

حضرت عثمان بن عفانؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن کریم سیکھتا اور دوسروں کو سکھاتا ہے۔ (بخاری، کتاب فضائل القرآن باب…

فرمانِ رسول ﷺ
نیکی بدی کے اثر کو مٹا دیتی ہے

نیکی بدی کے اثر کو مٹا دیتی ہے

حضرت ابوذرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا تم جہاں بھی رہو اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور بدی کے بعد نیکی کرو، نیکی بدی کے اثر کو…

فرمانِ رسول ﷺ
نفلی عبادت کی اہمیت

نفلی عبادت کی اہمیت

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں کے اعمال میں سے قیامت کے دن سب سے پہلے جس بات کا محاسبہ کیا جائے گا وہ نماز…

فرمانِ رسول ﷺ
منافق کی تین علامتیں

منافق کی تین علامتیں

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا منافق کی تین علامتیں ہیں جب گفتگو کرتا ہے تو کذب بیانی سے کام لیتا ہے، جب اس کے پاس امانت…

فرمانِ رسول ﷺ
شکریہ ادا کرنے کی انتہا

شکریہ ادا کرنے کی انتہا

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، تم دوسروں کی دیکھا دیکھی ایسے نہ کہو کہ لوگ ہم سے حسن سلوک کریں گے تو ہم…

فرمانِ رسول ﷺ
مذاق میں جھوٹ بولنا

مذاق میں جھوٹ بولنا

حضرت معاویہ بن حیدہ قشیری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا:’’ہلاکت ہے اس کے لئے جو اس لئے جھوٹ بولتا ہے تا کہ اس سے…

فرمانِ رسول ﷺ
مجلس سے اٹھنے کی دعا

مجلس سے اٹھنے کی دعا

حضرت ابن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ جب کسی مجلس سے اٹھتے تو یہ دعا کرتے :اے اللہ! ہمیں اپنے دین کے بارہ میں کسی ابتلا میں نہ ڈالنا اور دنیا کو ہمارا…

فرمانِ رسول ﷺ
’’واپس جاکر دوبارہ نماز پڑھو‘‘

’’واپس جاکر دوبارہ نماز پڑھو‘‘

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف لے گئے۔ اتنے میں ایک شخص آیا اور نماز پڑھنے لگا۔ نماز کے بعد اس نے آ…

فرمانِ رسول ﷺ
گالی دینا جاہلیت کی عادت ہے

گالی دینا جاہلیت کی عادت ہے

حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص سے میرا جھگڑا ہو گیا تو میں نے اسے ماں کی گالی دی۔ اس شخص نے رسول اللہ ﷺ کے پاس میری…