• 3 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
جنت کا دروازہ

جنت کا دروازہ

آنحضرت ﷺ نے فرمایا :۔ قابل رشک ہے وہ انسان جسے اللہ تعالیٰ نے مال عطا فرمایا اور پھر اس کے برمحل خرچ کرنے کی غیر معمولی توفیق اور ہمت بخشی ۔ (بخاری) پھر فرمایا…

فرمانِ رسول ﷺ
آپؐ نے کبھی تیوری نہیں چڑھائی

آپؐ نے کبھی تیوری نہیں چڑھائی

حضرت عائشہؓ فرمایا کرتی تھیں کہ رسول اللہ ﷺ کبھی کوئی درشت کلمہ اپنی زبان پر نہ لائے۔ نیز فرماتی ہیں کہ آپؐ تمام لوگوں سے زیادہ نرم خو تھے اور سب سے زیادہ کریم۔…

فرمانِ رسول ﷺ
اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ معزز وہ ہے جو زیادہ متقی ہے

اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ معزز وہ ہے جو زیادہ متقی ہے

حضرت جابر رضى اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے ایام تشریق کے درمیانے دن کو خطبۃ الوداع ارشاد فرمایا اور فرمایا:لوگو! تمہارا رب ایک ہے اور تمہارا باپ…

فرمانِ رسول ﷺ
فہم و ادراک

فہم و ادراک

اُمِرْنَآ اَنْ نُّکَلِّمَ النَّاسَ عَلیٰ قَدْرِ عُقُوْلِھِمْ ترجمہ: ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم لوگوں سے ان کے فہم و ادراک کے مطابق بات کیا کریں۔ (کنزالعمال حدیث نمبر 29282) شیئر کریں WhatsApp

فرمانِ رسول ﷺ
اے اللہ !خرچ کرنے والے سخی کو اور دے

اے اللہ !خرچ کرنے والے سخی کو اور دے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ہر صبح دو فرشتے اترتے ہیں ان میں سے ایک کہتا ہے کہ اے اللہ !خرچ کرنے والے…

فرمانِ رسول ﷺ
بدنظری ایک زہریلا تیر ہے

بدنظری ایک زہریلا تیر ہے

اَلنَّظْرَةُ سَہْمٌ مَّسْمُوْمٌ مِّنْ سِہَامِ إبْلِیْسَ مَنْ تَرَکَہَا مِنْ مَّخَافَتِیْٓ أَبْدَلْتُہٗٓ إِیْمَانًا یَّجِدُ حَلَاوَتَہٗ فِیْ قَلْبِہٖ (مجمع الزوائدکتاب الادب باب لایتناحی اثنان) ترجمہ: ’’بدنظری شیطان کے زہر آلود تیروں میں سے ایک زہریلا تیر ہے،…

فرمانِ رسول ﷺ
تمہاری بیوی کا بھی تم پر حق ہے

تمہاری بیوی کا بھی تم پر حق ہے

حضرت وہب ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سلمان ؓ اور حضرت ابو درداء ؓ کے درمیان بھائی چارہ کروایا۔ حضرت سلمان ؓ، حضرت ابودرداء ؓ کو ملنے آئے…

فرمانِ رسول ﷺ
بیویوں میں عدل نہ کرنے والے کو انذار

بیویوں میں عدل نہ کرنے والے کو انذار

آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ جس شخص کی دو بیویاں ہوں اور اس کا جھکاؤ صرف ایک طرف ہو اور دوسری کو نظر انداز کرتا ہو تو قیامت کے دن اس طرح اٹھایا جائے گا کہ…

فرمانِ رسول ﷺ
’’اے اللہ! عَبّاد پر رحم کر‘‘

’’اے اللہ! عَبّاد پر رحم کر‘‘

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک رات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تہجد کے وقت جاگے تو مسجد سے قرآن کریم کی تلاوت کی آواز آ رہی تھی۔ اور آنحضرت صلی…

فرمانِ رسول ﷺ
درود پڑھنے کا طریق

درود پڑھنے کا طریق

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے احباب سے کہا کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجو تو بہت اچھی طرح سے بھیجا کرو۔ تمہیں کیا معلوم کہ ہو سکتا ہے…