• 9 جولائی, 2025
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
قرآن پاک حفظ کرنے کی فضلیت

قرآن پاک حفظ کرنے کی فضلیت

حضرت ابو سعیدخدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :حافظ قرآن کو جنت میں داخل ہوتے وقت کہا جائے گا کہ تم قرآن پڑھتے جاؤ اور…

فرمانِ رسول ﷺ
باغ ’’بیر حاء‘‘

باغ ’’بیر حاء‘‘

جب آیت لَنْ تَنَالُوْا الْبِرَّحَتّٰی تُنْفِقُوْا مِمَّا تُحِبُّوْنَ (آل عمران:93) نازل ہوئی تو حضرت ابو طلحہ انصاری ؓ جو مدینہ کے انصار میں سے سب سے زیادہ مالدار تھے، ان کے کھجوروں کے باغات تھے…

فرمانِ رسول ﷺ
اے اللہ !خرچ کرنے والے سخی کو اور دے

اے اللہ !خرچ کرنے والے سخی کو اور دے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ہر صبح دو فرشتے اترتے ہیں ان میں سے ایک کہتا ہے کہ اے اللہ !خرچ کرنے والے…

فرمانِ رسول ﷺ
بدنظری ایک زہریلا تیرہے

بدنظری ایک زہریلا تیرہے

اَلنَّظْرَةُ سَہْمٌ مَّسْمُوْمٌ مِّنْ سِہَامِ إبْلِیْسَ مَنْ تَرَکَہَا مِنْ مَخَافَتِیْ أَبْدَلْتُہٗ إِیْمَانًا یَجِدُ حَلَاوَتَہٗ فِیْ قَلْبِہٖ (المنذری،عبدالعظیم،الترغیب والترھیب،بیروت ،دارالکتب العلمیہ،1417ھ، جلد3،صفحہ153) ’’بدنظری شیطان کے زہر آلود تیروں میں سے ایک زہریلا تیرہے، جو شخص اس…

فرمانِ رسول ﷺ
تمہارے نفس کا اور تمہاری بیوی کا بھی تم پر حق ہے

تمہارے نفس کا اور تمہاری بیوی کا بھی تم پر حق ہے

حضرت وہب ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سلمان ؓ اور حضرت ابو درداء ؓ کے درمیان بھائی چارہ کروایا۔ حضرت سلمان ؓ، حضرت ابودرداء ؓ کو ملنے آئے…

فرمانِ رسول ﷺ
مسلمان کی تعریف

مسلمان کی تعریف

حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:جو شخص ہماری طرح نماز پڑھے اور اس میں ہمارے قبلہ کی طرف منہ کرے ہمارا ذبیحہ کھائے وہ مسلمان ہے جس…

فرمانِ رسول ﷺ
گناہوں کو ختم کرنےکا نسخہ

گناہوں کو ختم کرنےکا نسخہ

حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی۔ اے اللہ کے رسولؐ! میں گناہ کا مرتکب ہوا ہوں اور سزا کا مستحق…

فرمانِ رسول ﷺ
چھ فضیلتیں

چھ فضیلتیں

حضرت ابو ہريرہؓ سے روايت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا مجھے انبیاء پر چھ باتوں میں فضیلت دی گئی ہے۔ مجھے جوامع الکلم دیے گئے ہیں اور رعب سے…

فرمانِ رسول ﷺ
اللہ تعالیٰ اس کی طرف (قیامت کے دن) نظر نہیں کرے گا

اللہ تعالیٰ اس کی طرف (قیامت کے دن) نظر نہیں کرے گا

عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَنْظُرُ اللّٰهُ إِلَی مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ خُيَلَاءَ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ…

فرمانِ رسول ﷺ
تین چیزیں تمام برائیوں کی جڑ ہے

تین چیزیں تمام برائیوں کی جڑ ہے

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تین امور یا تین چیزیں وہ ہیں جو تمام گناہوں کی جڑ ہیں۔ پس ان تینوں سے بچو اور ان تینوں…