• 18 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. مضامین

Category: مضامین

مضامین
کیا خدا واقعی موجود ہے؟

کیا خدا واقعی موجود ہے؟

ہستی باری تعالیٰکیا خدا واقعی موجود ہے؟ دنیا میں بیشمار لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ یہ کائنات،یہ سلسلہ روزوشب خودبخود چل رہا ہے اس کا کوئی خالق ہے نہ اس کا کوئی مقصد ہے…

مضامین
دلچسپ و مفید واقعات و حکایات (قسط 3)

دلچسپ و مفید واقعات و حکایات (قسط 3)

دلچسپ و مفید واقعات و حکایاتبیان فرمودہحضرت مصلح موعودؓقسط 3 احمدی اور غیر احمدی میں فرق پھریہ بات مدنظر رکھنی چاہئے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی جماعت ہیں اور اللہ تعالیٰ کی جماعتیں فتنہ و…

مضامین
چیف گیسٹ!

چیف گیسٹ!

کبھی کبھی ہماری کجیوں میں ماضی کے ایسے لمحات آتے ہیں جو رُ لاجاتے ہیں اور کبھی کبھی بہت خوبصورت مسکراہٹیں دے جاتے ہیں۔ ایک بہت ہی پُرانی قریباً 35 سالہ پُرانی کُجی میں سے…

مضامین
سو سال قبل کا الفضل

سو سال قبل کا الفضل

16،اکتوبر 1922ء دوشنبہ (سوموار)مطابق 24صفر1341 ہجری صفحہ اول پر حضرت مصلح موعودؓ کی صحت سے متعلق اطلاع درج ہے نیز 13 اکتوبر قادیان میں بعد نمازِ جمعہ انجمن ارشاد کے اجلاس کی مختصر رپورٹ شائع ہوئی…

مضامین
دعا کا تحفہ

دعا کا تحفہ

حالتِ رکوع کی دُعائیں حضرت حذیفہؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ رکوع میں سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِیْمِ پڑھتے تھے۔ یعنی پاک ہے میرا رب بڑی عظمت والا (ترمذی کتاب الصلوٰۃ) حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ نبی کریمؐ رکوع…

فقہ
فقہی کارنر

فقہی کارنر

مرکز میں نمازوں کا قصر جائز ہے نماز کے قصر کرنے کے متعلق سوال کیا گیا کہ جو شخص یہاں (قادیان) آتے ہیں وہ قصر کریں یا نہ ؟ حضرت اقدس مسیح موعودؑ فر مایا:جو شخص…

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

قابل قدر انسان آئن اسٹائن نے کہا ہے کہ ’’ایک کامیاب انسان کی بجائے ایک قابل قدر انسان بننے کی کوشش کرو‘‘ (مرسلہ: کاشف احمد) شیئر کریں WhatsApp

مضامین
ربط ہے جانِ محمد سے مری جاں کو مدام (قسط 39)

ربط ہے جانِ محمد سے مری جاں کو مدام (قسط 39)

ربط ہے جانِ محمد سے مری جاں کو مدام’’گالیاں سن کے دعا دو پا کے دکھ آرام دو‘‘قسط 39 اللہ تعالیٰ اپنے انبیاء کو اعلائے کلمۂ حق کا کام سونپتا ہے۔ انہیں خالق کو بھولے…

مضامین
بنیادی مسائل کے جوابات (قسط 34)

بنیادی مسائل کے جوابات (قسط 34)

بنیادی مسائل کے جواباتقسط 34 سوال: ایک خاتون سورۃ النور کی ایک آیت کی خود تشریح کر کے اسے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں پیش کرکے اس بارہ میں…

مضامین
جنوبی کوریا میں احمدیت کے قیام کی مختصر تاریخ (قسط دوم)

جنوبی کوریا میں احمدیت کے قیام کی مختصر تاریخ (قسط دوم)

جنوبی کوریا میں احمدیت کے قیام کی مختصر تاریخمیں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاوٴں گا۔ کا ایک نشانقسط دوم قسط اول اس لنک پر پڑھیں:https://www.alfazlonline.org/30/08/2022/67323/ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ…