نیشنل عاملہ مجلس انصار اللہ کینیڈا کی حضور انور کے ساتھ آن لائن ملاقات کے دوران قائد صاحب عمومی نے حضور انور سے سوال کیا کہ بعض دوستوں کو جب کوئی ذمہ داری دینے کی…
مہر کی ادائیگی سے قبل مہر کی معافی نہیں ہوسکتی حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ فرماتے ہیں:عورت کو مہر ادا کئے جانے سے پہلے معافی کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔ وہ مال اس کا حق ہے اس…
لفظ ’’موزوں‘‘ کا ڈیفینیشن موزوں وہ نہیں جس کے پاس ڈگری یا ڈگریاں ہوں بلکہ موزوں وہ ہے جس کے پاس ڈگری کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت کچھ ہو مثلاًوہ بااخلاق ہو ،خوش گفتار…
ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدامخوراک کی سادگیقسط 10 نہ دل در تنعّم ہائے دنیا گر خدا خواہیکہ مے خواہد نگار من تہیدستان عشرت را (درثمین فارسی) ترجمہ: اگر خدا کا طلبگار…
جماعت احمدیہ اسلام آباد کے دیرینہ اور مخلص خادم محترم طارق احمد اعوان مختصرعلالت کے بعد مورخہ 13 اپریل2021 بروز منگل انتقال کر گئے۔ وفات کے وقت آپ کی عمر تقریباً 66 سال تھی۔ محترم…
ہرن مینار۔ شیخوپورہجانور سے محبت کی لازوال داستان مغل بادشاہوں نے اپنے اپنے دور میں فن تعمیر کے لازوال، حیرت انگیز اور انتہائی خوبصورت و دیدہ زیب نمونے یادگار چھوڑے ہیں۔ آج صدیاں گزرجانے کے…
وفات یافتہ کی طرف سے حج بدل خوشاب کی طرف سے ایک مرحوم احمدی کے ورثاء نے حضرت کی خدمت میں خط لکھا کہ مرحوم کا ارادہ پختہ حج پر جانے کا تھا مگر موت…
اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الثَّبَاتَ فِي الْأَمْرِ، وَأَسْأَلُكَ عَزِيمَةَ الرُّشْدِ، وَأَسْأَلُكَ شُكْرَ نِعْمَتِكَ، وَحُسْنَ عِبَادَتِكَ، وَأَسْأَلُكَ لِسَانًا صَادِقًا، وَقَلْبًا سَلِيمًا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَأَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا تَعْلَمُ، وَأَسْتَغْفِرُكَ مِمَّا تَعْلَمُ إِنَّكَ أَنْتَ…
حضرت میاں محمد سعید سعدؔی رضی اللہ عنہ۔ لاہور حضرت میاں محمد سعید سعدی رضی اللہ عنہ لاہور کی مشہور میاں فیملی کے چشم و چراغ تھے۔ تاریخ احمدیت لاہور میں آپ کا تعارف یوں…