• 4 مئی, 2024

فقہی کارنر

وفات یافتہ کی طرف سے حج بدل

خوشاب کی طرف سے ایک مرحوم احمدی کے ورثاء نے حضرت کی خدمت میں خط لکھا کہ مرحوم کا ارادہ پختہ حج پر جانے کا تھا مگر موت نے مہلت نہ دی۔ کیا جائز ہے کہ اب اس کی طرف سے کوئی آدمی خرچ دے کر بھیج دیا جاوے؟ فرمایا:
’’جائز ہے۔ اس سے متوفی کو ثواب حج کا حاصل ہوجائے گا۔‘‘

(بدر 2 مئی 1907ء صفحہ2)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

سانحہ ارتحال

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 جنوری 2022