چھ حقوق پیغمبر اسلام ﷺ نے فرمایا ہے کہ ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر چھ حقوق ہیں۔ جب ملاقات کرے تو سلام کرے۔ جب دعوت دے تو قبول کرے۔ چھینک آئے تو اس کے…
پاک چیز یں حلال ہیں فرمایا:جو چیز بری ہے وہ حرام ہے اور جو چیز پاک ہے وہ حلال۔ خدا تعالیٰ کسی پاک چیز کو حرام قرار نہیں دیتا بلکہ تمام پاک چیزوں کو حلال…
خلفائے احمدیت کی تحریکاتنیشنل و ذیلی تنظیموں کے ممبران عاملہ کو اپنا نمونہ دکھلانے کی تلقین از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کرونا کی وبا نے جہاں دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا…
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میں(قسط 34) دی سن سین برناڈنیو نے اپنی اشاعت 2 مئی 2007ء صفحہ A8 پر ایک خبر دی ہے یہ…
احمدیت کا ورثہجس کی فطرت نیک ہے وہ آئے گا انجام کار خاکسار 2003ء میں سابق یو ایس ایس آر سے آزادی حاصل کرنے والی ایک وسطی ایشائی مسلمان ریاست ’’کرغیزستان‘‘ میں بطور مبلغ سلسلہ…
یونانی فلسفے کے مسلمان مفکرین پر گہرے اثراتاور نظریہٴ وحدت الوجود کا تدریجی ارتقاء(قسط چہارم) مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی کیتنقید اور نظریہٴ وحدت الشہود دسویں صدی ہجری میں اسلامی تعلیمات میں بہت بگاڑ…
لا حاصل منفی سوچ ڈپریشن کا باعث آنحضرتﷺ کا ارشاد ہے کہ لَاتَبَاغَضُوْا وَلَاتَحَاسَدُوْا وَلَاتَدَابَرُوْاوَکُوْنُوْا عِبَادَاللّٰہِ اِخْوَانًا (صحیح بخاری) ترجمہ: ایک دوسرے کے مقابلے میں بغض نہ رکھو ایک دوسرے کے مقابلے میں حسد نہ…
حضرت مسیح موعودؑ کے پانچ اصول فرمایا:میں بار بار اعلان دے چکا ہوں کہ میرے بڑے اصول پانچ ہیں۔ اول یہ کہ خدا تعالیٰ کو واحد لاشریک اور ہر ایک منقصت موت اور بیماری اور…
جدید طبیعیات پر ایک تعارفی نظرTheory of Relativity حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ارشاد کی روشنی میں سائنس کے حوالے سے مختلف موضوعات پر مجلس ارشاد جامعہ احمدیہ جرمنی میں لیکچرز کا…