تربىت کے متعلق احادىث نبوىﷺ مىں بىان کىے گئے اصولوں کو مدنظر رکھ کر ہم اپنے گھروں کو جنت نظىر بنا سکتے ہىں۔کىونکہ آنحضرتﷺنے فرماىا ہے کہ ہر بچہ فطرت اسلامى پر پىدا ہوتا ہے۔…
اسلام کى آمد سے قبل دنىا کا ىہ حال تھا کہ ہر طرف دہشت اور بربرىت کے ڈىرے تھے۔ انسان اور وحشى مىں کوئى امتىاز باقى نہ رہا تھا۔ لوٹ مار، قتل و غارت گرى،…
وَ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ (البقرہ: 4) رزق سے مراد صرف مال نہیں بلکہ جو کچھ ان کو عطا ہوا، علم، حکمت، طبابت۔ یہ سب رزق میں ہی شامل ہے۔ اس کواسی میں سے خدا کی…
فَضَرَبۡنَا عَلٰۤي اٰذَانِہِمۡ فِي الۡکَہۡفِ سِنِيۡنَ عَدَدًا ﴿ۙ۱۲﴾ (الکہف: 12) حضرت (خليفہ) نور الدين (جموني) صاحبؓ حضرت مسيح موعود عليہ السلام کے 313 صحابہ ميں سے تھے حضرت مسيح موعود نے ان کو اپنے 313…
حاصل ِمطالعہتخلیق ِآدم اور جمعہ المبارک کا دن حضرت امام الزماں علىہ السلام فرماتے ہىں:پس واضح ہو کہ اصل حقىقت ىہ ہے کہ جب خدا تعالى نے چھٹے دن آسمانوں کے سات طبقے بنائے اور…
تاریخ احمدیت کا ایک ورقجماعت احمدیہ، عالمگیر غلبہ اسلام اور پرنٹنگ پریسقسط اول آنحضور صلى اللہ علىہ وسلم کى شرىعت کاملہ اور آخرى زمانہ تک اس کافىض اللہ تعالىٰ نے قرآن کرىم مىں انسان کامل…
بشاشت و ملاطفت آجکل کے دور میں ہر شخص مصروف نظر آتا ہے۔ روزگار کے علاوہ ارد گرد بے شمار ایسے واقعات و حالات جنم لے رہے ہو تے ہیں جو لوگوں کی ذہنی اور…