• 7 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

وَ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ (البقرہ: 4) رزق سے مراد صرف مال نہیں بلکہ جو کچھ ان کو عطا ہوا، علم، حکمت، طبابت۔ یہ سب رزق میں ہی شامل ہے۔ اس کواسی میں سے خدا کی راہ میں بھی خرچ کرنا ہے۔

(ملفوظات جلد1 صفحہ20 ایڈیشن 1988ء)

(مدیحہ مصّور کاہلوں۔ ریجائنا، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

سیرالیون، مکینی ریجن میں مجلس خدام الاحمدیہ کا اجتماع

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 نومبر 2021