والدىن کو نصىحت حضرت امىر المؤمنىن خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز والدىن کو نصىحت کرتے ہوئے فرماتے ہىں:’’بار بار مىں والدىن کو توجہ دلاتا ہوں کہ اپنے بچوں کے باہر کے ماحول…
احکام خداوندیقسط 16 حضرت مسىح موعودؑ فرماتے ہىں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم مىں سے اىک چھوٹے سے حکم کو بھى ٹالتا ہےوہ نجات کا دروازہ اپنے ہاتھ سے بند کرتا ہے۔‘‘ (کشتى نوح)…
خلفاء کی تحریکاتبابت ماحولیاتی آلودگی کےدفاع کے لئے شجرکاری اور پیدل چلنا حضور انور نے 4؍ستمبر 2021ء کو مجلس خدام الاحمدىہ ساؤتھ ىوکے کے اىسےطلباء جن کى عمر 16 سے 19 سال ہے، سے آن…
ہمارے زمانے مىں بعض لوگ ىہ نکتہ اٹھاتے ہىں کہ ہمىں قرآن کرىم جىسى اکمل کتاب کى موجودگى مىں کسى پىغمبر اور ہادى کى ضرورت نہىں اور اب ہم اپنى تمام ضرورىات اسى کتاب سے…
منور على شاہد (جرمنى) مجلس خدام الاحمدىہ لاہور کى ىہ ابتداء ہى سے ىہ رواىت رہى ہے کہ اس نے سلسلہ کے جىد بزرگان کى ناگہانى وفات پر قرار دادوں کے ذرىعے ان کے اہل…
ربط ہے جان محمدؐ سے مری جاں کو مدام عاجزانہ راہیں(قسط نمبر1) نوٹ از ایڈیٹر :۔ محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے روزنامہ الفضل آن لائن میں جاری قسط وار سلسلوں کو( جن کی تعداد…
تعارف سیّدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:’’تعارف بہت عمدہ شۓہے کیونکہ اس سے اُنس بڑھتا ہے جو کہ وحدت کی بنیاد ہے۔ حتٰی کہ تعارف والا دشمن ایک ناآشنا دوست سے بہت اچھا…