• 3 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

والدىن کو نصىحت

حضرت امىر المؤمنىن خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز والدىن کو نصىحت کرتے ہوئے فرماتے ہىں:
’’بار بار مىں والدىن کو توجہ دلاتا ہوں کہ اپنے بچوں کے باہر کے ماحول پر نظر رکھا کرىں اور گھر مىں بھى بچوں کے جو پروگرام ہىں ،جو ٹى وى پروگرام وہ دىکھتے ہىں ىاانٹرنىٹ وغىرہ استعمال کرتے ہىں ان پر بھى نظر رکھىں۔‘‘

(خطبہ جمعہ فرمودہ 13/دسمبر 2013ء بمقام مسجد بىت الفتوح، لندن)

(مرسلہ: بشرىٰ نذىر آفتاب ۔ سسکاٹون، کىنىڈا)

پچھلا پڑھیں

اسلامی اصطلاحات کا بر محل استعمال

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 نومبر 2021