اِتَّقِ اللّٰہِ یَا عَدُوَّ حَسَیْناِتَّقِ اللّٰہَ یَا غَرِیْقَ الْمِیْنَ اے عدو حسین! اللہ سے ڈر۔اے جھوٹ میں ڈوبے ہوئے! اللہ سے ڈر چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کے سنگم پر حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ نے…
اُذْکُرُوْا مَحَاسِنَ مَوْتَاکُمْمکرم شیخ ممتاز رسول مرحوم خاکسار نے کچھ سال پہلےروزنامہ الفضل میں اپنے پیارے والد شیخ ممتاز رسول صاحب کے کچھ حالات و واقعات بغرض دعا لکھے تھے۔ یہ سب حالات آپ کی…
ہمالیہ کے فلک بوس پہاڑوں، بھارت اور چین جیسے عظیم ممالک میں گھرے چھوٹے سے ملک بھوٹان کے دروازے 1974ء تک غیر ملکی سیاحوں کے لیے بند تھے۔ بھوٹان کو مقامی زبان میں ‘‘درک یو’’کہا…
یادرفتگانمکرم بشیرالدین احمد مرحوم المعروف بی ڈی احمد گذشتہ چند سالوں میں جماعت گوتھن برگ (سویڈن) اپنے کئی نیک، عالم اور دعا گو بزرگوں سے محروم ہو گئی ہے۔ مکرم عبداللطیف انور صاحب، مکرم عبدالمجید…
حاصل مطالعہقسط 7 ارشاد نبویﷺ حضرت ابو سعید خدریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ عليہ وسلم نے فرمایا:’’راستوں پر مجالس لگانے سے اجتناب کرو۔ اور اگر مجبوراً ایسا کرنا پڑے تو پھر…
صبح کے وقت زیارت قبور سنت ہے حضرت مسیحِ موعود ؑ فرماتے ہیں:’’قبرستان میں ایک روحانیت ہوتی ہے اور صبح کا وقت زیارت قبور کے لیے ایک سنّت ہے۔ یہ ثواب کا کام ہے اور…
حضرت اماں جان نصرت جہاں بیگم ؓ کی ساری جماعت سے محبت و شفقت کے ان گنت واقعات ہماری تاریخ میں محفوظ ہیں۔ آپ کا وجود ہی باعث رحمت و برکت تھا۔ یہاں آپ ؓ…
اللہ تعالیٰ کی محبت اللہ تعالیٰ سے محبت کرنا مُشک اور عطر کی طرح ہے جو کسی طرح پر چُھپ نہیں سکتا۔ یہی تا ثیریں ہیں سچی توبہ میں۔ جب انسان سچے دل سے توبہ…