• 14 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم

Category: حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
بے پردگی نے یورپ میں فسق و فجور کا دریا بہا دیا ہے

بے پردگی نے یورپ میں فسق و فجور کا دریا بہا دیا ہے

پردے کے متعلق بڑی افراط تفریط ہوئی ہے۔ یورپ والوں نے تفریط کی ہے اور اب ان کی تقلید سے بعض نیچری بھی اسی طرح چاہتے ہیں حالانکہ اس بے پردگی نے یورپ میں فسق…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
محمدؐ اپنے ربّ پر عاشق ہوگیا

محمدؐ اپنے ربّ پر عاشق ہوگیا

’’جب یہ آیتیں اتریں کہ مشرکین رِجس ہیں۔ پلید ہیں۔ شَرُّالْبَرِیَّہ ہیں۔ سُفَہَاء ہیں اور ذُریّتِ شیطان ہیں اور ان کے معبود وَقُودُ النّار اور حَصَبُ جَہَنَّمُ ہیں۔ تو ابوطالب نے آنحضرت صلی اللہ علیہ…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
وہ دعا کو ردّ نہیں کرتا

وہ دعا کو ردّ نہیں کرتا

’’جو لوگ دعا سے کام لیتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے لئے راہ کھول دیتا ہے۔ وہ دعا کو ردّ نہیں کرتا … قرآن شریف نے دعا کے دو پہلو بیان کئے ہیں۔ ایک پہلو…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
جماعت کے محبت اور اخلاص پر تعجب

جماعت کے محبت اور اخلاص پر تعجب

میں اپنی جماعت کے محبت اور اخلاص پر تعجب کرتا ہوں کہ ان میں سے نہایت ہی کم معاش والے جیسے میاں جمال الدین اور خیر الدین اور امام الدین کشمیری میرے گاؤں سے قریب…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
حقیقی توبہ کے لئے پاکیزگی اور طہارت شرط ہے

حقیقی توبہ کے لئے پاکیزگی اور طہارت شرط ہے

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:’’بیشک اللہ تعالےٰ توبہ کرنے والے کو دوست رکھتا ہے اور ان لوگوں سے جو پاکیزگی کے خواہاں ہیں پیار کرتا ہے۔ اس آیت سے نہ صرف یہی…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
ارشادات حضرت مسیح موعودؑ بابت مختلف ممالک و شہر (قسط 15)

ارشادات حضرت مسیح موعودؑ بابت مختلف ممالک و شہر (قسط 15)

ارشادات حضرت مسیح موعودؑبابت مختلف ممالک و شہرقسط15 ارشاد برائے سرینگر کشمیر ریاست جموں کے ایک معزز ہندو اہلکار ساکن قادیان حضرت اقدس کی خدمت میں حاضر تھے۔ اثنائے گفتگو میں انہوں نے کشمیر کی…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
مجھ میں کون داخل ہوتا ہے؟

مجھ میں کون داخل ہوتا ہے؟

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:’’اس زمانہ کا حصن حصین میں ہوں جو مجھ میں داخل ہوتا ہے وہ چوروں اور قزاقوں اور درندوں سے اپنی جان بچائے گا۔ مگر جو شخص میری…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
عُجب اور ریا معاصی ہیں

عُجب اور ریا معاصی ہیں

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:’’اس سلسلہ سے خدا تعالیٰ نے یہی چاہا ہے اور اُس نے مجھ پر ظاہر کیا ہے کہ تقویٰ کم ہو گیا ہے۔ بعض تو کھلے طور پر…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
نئے سال میں گزشتہ گناہوں سے توبہ کرنے کا طریق

نئے سال میں گزشتہ گناہوں سے توبہ کرنے کا طریق

توبہ کے تین شرائط ہیں بدوں ان کی تکمیل کے سچی توبہ جسے توبۃالنصوح کہتے ہیں حاصل نہیں ہوتی۔ ان ہر سہ شرائط میں سے پہلی شرط جسے عربی زبان میں اقلاع کہتے ہیں۔ یعنی…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
توبہ استغفار کی تلقین

توبہ استغفار کی تلقین

لکھا ہے کہ ایک بار آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے۔ پہلے بہت روئے اور پھر لوگوں کو مخاطب کرکے فرمایا۔ یاعباداللہ! خدا سے ڈرو آفات اور بلیّات چیونٹیوں کی طرح انسان کے ساتھ…