حضرت مسیح موعودؑ کا مطالعہ اخبارات اور ایڈیٹر الحکم اور البدر کو ہدایاتنیز الفضل کے ذریعہ پاک تبدیلیوں کے چند نمونے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحریرات اور نصائح یعنی ملفوظات سے معلوم ہوتا…
اَمَّا بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثۡالفضل کی نعمت کو صدقہ و خیرات سمجھ کر لوگوں تک پھیلائیں قرآن کریم کی سورۃ الضحیٰ آیت 12 کا ترجمہ مامور زمانہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے یوں فرمایا کہ:’’ہر ایک…
اسلام نے متعہ کو رواج نہیں دیا عیسائیوں کے اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:نادان عیسائیوں کو معلوم نہیں کہ اسلام نے متعہ کو رواج نہیں دیا بلکہ جہاں تک ممکن…
سلطان نصیر بننے کا طریق ایک دوست نے حضور انور سے سوال کیا کہ ہم کس طرح حضور کے سلطان نصیر بن سکتے ہیں؟ حضور انور ایدہ اللہ نے فرمایا: ’’اگر آپ ان خطابات کو…
گھر میں داخل ہونے کی دُعا حضرت ابو مالک اشعریؓ بیان کرتے ہیں کہ جب آدمی گھر میں داخل ہو تو یہ دُعا پڑھے پھر گھر والوں کو سلام کہے۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْاَلُکَ خَیْرَ الْمَوْلِجِ…
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پہ اپنے اصحاب سے فرمایا ایک دوسرے کے قریب ہوجاؤ اور سیدھے ہوجاؤ اور جان لو کہ تم میں کوئی بھی ہرگز اپنے عمل سے نجات…
قُلۡ اِنَّ الۡفَضۡلَ بِیَدِ اللّٰہِ ۚ یُؤۡتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَاللّٰہُ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ ﴿ۚۙ۷۴﴾ یَّخۡتَصُّ بِرَحۡمَتِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَاللّٰہُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۷۵﴾ (آل عمران: 74-75) ترجمہ: تُو کہہ دے یقیناً فضل اللہ کے ہاتھ…
نوائے سروشاس مبارک انسان کا رکھا ہوا نام ’’الفضل‘‘ فضل ہی ثابت ہوا الحمدللّٰہ الفضل آج اپنی زندگی کے 109 ویں سال میں داخل ہو چلا ہے۔ یہ دنیا کا واحد اردو روزنامہ ہے جو…