• 3 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
نئی بستی میں داخل ہونے کی دُعا

نئی بستی میں داخل ہونے کی دُعا

آنحضور ﷺ نے نئی بستی میں داخل ہونے کی یہ دعا فرمائی ہے۔ اے اللہ! ہمارے لئے اس جگہ میں برکت رکھ دے۔ ہمیں اس بستی میں برکت بخش۔ ہمارے لئے اس جگہ میں برکت…

فرمانِ رسول ﷺ
نجات فضل سے ہے

نجات فضل سے ہے

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پہ اپنے اصحاب سے فرمایا ایک دوسرے کے قریب ہوجاؤ اور سیدھے ہوجاؤ اور جان لو کہ تم میں کوئی بھی ہرگز اپنے عمل سے نجات…

فرمانِ رسول ﷺ
معراج والی رات

معراج والی رات

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ معراج والی رات میں نے دیکھا کہ کچھ لوگوں کے ہونٹوں کو آگ کی قینچیوں…

فرمانِ رسول ﷺ
اللہ تمام سخاوت کرنے والوں سے بڑھ کر سخاوت کرنے والا ہے

اللہ تمام سخاوت کرنے والوں سے بڑھ کر سخاوت کرنے والا ہے

حضرت خریم بن فاتکؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں کچھ خرچ کرتاہے اسے اس کے بدلہ میں سات سو گنا ثواب ملتا ہے۔ ‘‘ (ترمذی کتاب فضائل…

فرمانِ رسول ﷺ
سچائی نیکی کی طرف اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے

سچائی نیکی کی طرف اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے

حضرت ابن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سچائی نیکی کی طرف اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے اور جو انسان ہمیشہ سچ بولے اللہ کے…

فرمانِ رسول ﷺ
اے لوگو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور صبر کرو

اے لوگو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور صبر کرو

حضرت خَبابؓ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپؐ ایک درخت کے نیچے لیٹے ہوئے تھے اور آپؐ نے اپنا ہاتھ اپنے سر کے نیچے…

فرمانِ رسول ﷺ
اعلیٰ اخلاق کی تکمیل

اعلیٰ اخلاق کی تکمیل

عَنْ اَبِی ہُرَیرۃؓ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہؐ اِنَّمَا بُعِثْتُ لِاُ تَمِّمَ مَکَارِمَ الْاَخْلَاقِ حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا: مجھے تو اعلیٰ اخلاق کی تکمیل کے لئے معبوث کیا گیا ہے۔ (سنن کبریٰ…

فرمانِ رسول ﷺ
گھر سے نکلتے وقت کی دعا

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

حضرت اُم سلمہؓ فرماتی ہیں کہ رسول کریمﷺ جب میرے گھر سے نکلتے تو آسمان کی طرف نظر اٹھا کر یہ دعا پڑھتے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ اَنْ اَضِلَّ اَوْ اُضَلَّ اَوْ اَزِلَّ اَوْاُزَلَّ اَوْ اَظْلِمَ اَوْ…

فرمانِ رسول ﷺ
آنحضرتﷺ کے اخلاق

آنحضرتﷺ کے اخلاق

حضرت سعد بن ہشامؓ بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت عائشہؓ کے پاس گیا اور عرض کی کہ اے ام الموٴمنین! مجھے آنحضرتﷺ کے اخلاق کے بارہ میں کچھ بتائیں۔ انہوں نے فرمایا کَانَ خُلُقُہٗ الْقُرْآنَ۔ آپ…

فرمانِ رسول ﷺ
میرے نام پر نام رکھا کرو

میرے نام پر نام رکھا کرو

عَنْ جَابِرٍ رَضِىَ اللّٰہُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ تَسَمَّوْا بِاسْمِیْ وَلَا تَكْتَنُوْا بِكُنْيَتِيْ (صحیح بخاری کتاب المناقبباب كُنْيَةِ النَّبِيِّ صلى اللّٰه عليه وسلم) حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے…