• 24 اپریل, 2024

آنحضرتﷺ کے اخلاق

حضرت سعد بن ہشامؓ بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت عائشہؓ کے پاس گیا اور عرض کی کہ اے ام الموٴمنین! مجھے آنحضرتﷺ کے اخلاق کے بارہ میں کچھ بتائیں۔ انہوں نے فرمایا کَانَ خُلُقُہٗ الْقُرْآنَ۔ آپ کے اخلاق قرآن کے عین مطابق تھے۔ کیا آپ قرآن نہیں پڑھتے۔ اللہ تعالیٰ نے آپؐ کے متعلق فرمایا ہے اِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیْم

(مسند احمد بن حنبل باقی مسند الانصار حدیث نمبر 24460)

پچھلا پڑھیں

جلسہ سالانہ آسٹریا 2022ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 دسمبر 2022