• 3 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
میرے صحابہ ستاروں کی طرح ہیں

میرے صحابہ ستاروں کی طرح ہیں

حضرت عمرؓ سے روایت ہے کہ مَیں نے آنحضرتؐ کو فرماتے ہوئے سنا کہ مَیں نے اپنے بعد صحابہ کے اختلاف کے بارہ میں اللہ تعالیٰ سے سوال کیا تو اللہ تعالیٰ نے میری طرف…

فرمانِ رسول ﷺ
صلح کروانا روزے، نماز اور صدقے سے بھی افضل ہے

صلح کروانا روزے، نماز اور صدقے سے بھی افضل ہے

ایک موقع پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہؓ سے فرمایا:کیا میں تمہیں وہ بات نہ بتاؤں جو درجے میں روزے، نماز اور صدقے سے بھی افضل ہے؟ صحابہ نے عرض کی کیوں نہیں؟…

فرمانِ رسول ﷺ
نماز کو چھوڑنا

نماز کو چھوڑنا

حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ نماز کو چھوڑنا انسان کو شرک اور کفر کے قریب کر دیتا ہے۔ (مسلم کتاب الایمان باب بیان…

فرمانِ رسول ﷺ
یمان کی مٹھاس

یمان کی مٹھاس

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص ایمان کی حلاوت (مٹھاس) اس وقت تک نہیں پا سکتا جب تک وہ کسی…

فرمانِ رسول ﷺ
سونے کی ایک وادی

سونے کی ایک وادی

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: ابن آدم کے پاس سونے کی ایک وادی بھی ہو تب بھی وہ چاہتا…

فرمانِ رسول ﷺ
طہارت اور پاکیزگی ایمان کا حصہ ہے

طہارت اور پاکیزگی ایمان کا حصہ ہے

حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اَلطَّہُوْرُشَطْرُالْاِیْمَانِ یعنی طہارت پاکیزگی اور صاف ستھرا رہنا ایمان کا ایک حصہ ہے۔ (مسلم کتاب الطہارۃ باب فضل الوضوء)…

فرمانِ رسول ﷺ
حضورؐ کو مسواک کرنا بہت پسند تھا

حضورؐ کو مسواک کرنا بہت پسند تھا

حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ حضورؐ کی وفات سے کچھ دیر قبل میرا بھائی عبدالرحمان میرے حجرے میں داخل ہوا۔ اس کے ہاتھ میں مسواک تھی۔ میں نے اپنے سینے کے ساتھ حضور ﷺ کو سہارا دیا…

فرمانِ رسول ﷺ
ریا کاری

ریا کاری

حضرت محمود بن لبیدؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲؐ نے ارشاد فرمایا:میں تمہارے بارے میں سب سے زیادہ شرک اصغر سے ڈرتا ہوں۔ صحابہ کرامؓ نے دریافت کیا یا رسول اﷲؐ!شرک اصغر کیا ہے؟ آپؐ نے…

فرمانِ رسول ﷺ
میں نبیوں میں سے سب سے آخری ہوں

میں نبیوں میں سے سب سے آخری ہوں

حضرت ابو ہریرۃ ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: فَإِنِّيْٓ اٰخِرُ الْأَنْبِيَآءِ وَإِنَّ مَسْجِدِيْٓ اٰخِرُ الْمَسَاجِدِ میں نبیوں میں سے سب سے آخری ہوں اور میری مسجد تمام مساجد میں سے آخری…

فرمانِ رسول ﷺ
اے لوگو! تمہارا خدا ایک ہے

اے لوگو! تمہارا خدا ایک ہے

قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَآ أَيُّهَا النَّاسُ أَلَآ إِنَّ رَبَّكُمْ وَاحِدٌ وَّإِنَّ أَبَاكُمْ وَاحِدٌ أَلَا لَا فَضْلَ لِعَرَبِيٍّ عَلٰٓى أَعْجَمِیٍّ وَّ لَا لِعَجَمِيٍّ عَلٰى عَرَبِيٍّ وَّلَا لِأَحْمَرَ عَلٰٓى أَسْوَدَ وَلَآ أَسْوَدَ عَلٰٓى…