حضرت ابو ہریرۃ ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:
فَإِنِّيْٓ اٰخِرُ الْأَنْبِيَآءِ وَإِنَّ مَسْجِدِيْٓ اٰخِرُ الْمَسَاجِدِ
میں نبیوں میں سے سب سے آخری ہوں اور میری مسجد تمام مساجد میں سے آخری مسجد ہے۔
(صحیح مسلم، کتاب الحج باب فَضْلِ الصَّلَاةِ بِمَسْجِدَيْ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةَ)