• 18 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
اللہ تعالیٰ کے مقرر کئے فرائض

اللہ تعالیٰ کے مقرر کئے فرائض

حضرت ابو ثعلبؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ نے کچھ فرائض مقرر کئے ہیں تم انہیں ضائع نہ کرنا۔اس نے کچھ حدیں مقرر کی ہیں تم ان سے آگے نہ بڑھنا…

فرمانِ رسول ﷺ
رِفق اور نرمی

رِفق اور نرمی

آنحضورﷺ نے فرمایا ہے کہ کسی چیز میں جتنا بھی رِفق اور نرمی ہو اُتنا ہی یہ اُس کے لئے زینت کا موجب بن جاتا ہے۔ اُس میں خوبصورتی پیدا ہوتی ہے اور جس سے…

فرمانِ رسول ﷺ
اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے

اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے

آنحضورﷺ نے فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے۔ نرمی کو پسند کرتا ہے۔ نرمی کا جتنا اجر دیتا ہے اُتنا سخت گیری کا نہیں دیتا بلکہ کسی اور نیکی کا بھی اتنا…

فرمانِ رسول ﷺ
نیک کام اور ہدایت کی طرف بلانا

نیک کام اور ہدایت کی طرف بلانا

جو کسی نیک کام اور ہدایت کی طرف بلاتا ہے اس کو اتنا ہی ثواب ملتا ہے جتنا کہ ثواب اس پر عمل کرنے والے کو ملتا ہے اور اس کے ثواب میں سے کچھ…

فرمانِ رسول ﷺ
میرے بگڑے کام سنوار دے

میرے بگڑے کام سنوار دے

حضرت ابن عباسؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ دو سجدوں کے درمیان دعا کیا کرتے تھے کہ رَبِّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاجْبُرْنِیْ وَارْزُقْنِیْ وَارْفَعْنِیْ کہ اے میرے رب! مجھے بخش دے۔ مجھ پر رحم فرما۔ وَاجْبُرْنِیْ اور…

فرمانِ رسول ﷺ
تمہیں وہ بات نہ بتاؤں جس سے اللہ تعالیٰ گناہ مٹا دیتا ہے

تمہیں وہ بات نہ بتاؤں جس سے اللہ تعالیٰ گناہ مٹا دیتا ہے

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا مَیں تمہیں وہ بات نہ بتاؤں جس سے اللہ تعالیٰ گناہ مٹا دیتا ہے اور درجات بلند کرتا ہے۔ صحابہ نے عرض کیا…

فرمانِ رسول ﷺ
عہد کرو کہ تم کبھی کسی سے کچھ نہیں مانگوگے

عہد کرو کہ تم کبھی کسی سے کچھ نہیں مانگوگے

حضرت ابو امامہ باہلیؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پر فرمایا مجھ سے کون عہد باندھتا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام…

فرمانِ رسول ﷺ
اللہ تعالیٰ گناہ کرنے والوں کی توبہ قبول کرتاہے

اللہ تعالیٰ گناہ کرنے والوں کی توبہ قبول کرتاہے

حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اپنا ہاتھ رات کو پھیلاتا ہے تاکہ دن کے وقت گناہ کرنے والوں کی توبہ کو قبول کرے…

فرمانِ رسول ﷺ
دنیا میں ایسا بن گویا تو مسافر ہے

دنیا میں ایسا بن گویا تو مسافر ہے

حضرت ابن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتؐ نے میرے کندھوں کو پکڑا اور فرمایا کُنْ فِی الدُّنْیَا کَاَنَّکَ غَرِیْبٌ اَوْ عَابِرُ سَبِیْلٍ کہ تو دنیا میں ایسا بن گویا تو پردیسی اور اجنبی یا راہ…

فرمانِ رسول ﷺ
راستوں پر مجلسیں لگانے سے بچو

راستوں پر مجلسیں لگانے سے بچو

حضرت ابوسعید خُدریؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: راستوں پر مجلسیں لگانے سے بچو۔ صحابہؓ نے عرض کی، یارسول اللہ! ہمیں رستوں میں مجلسیں لگانے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ اس…