• 4 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
ہر چیز کی ایک حقیقت ہوتی ہے

ہر چیز کی ایک حقیقت ہوتی ہے

ایک بار آنحضرتﷺ نے حضرت حارثؓ سے پوچھا کہ کیا حال ہے؟ بولے یارسول اللہ! خدا پر صدق دل سے ایمان رکھتا ہوں۔ آپؐ نے فرمایا: کیا جو تم کہہ رہے ہو وہ واقعی سچ ہے؟…

فرمانِ رسول ﷺ
جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی

جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ…

فرمانِ رسول ﷺ
آپس میں حسدنہ کرو

آپس میں حسدنہ کرو

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے روایت کی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آپس میں حسدنہ کرو۔ آپس میں نہ جھگڑو۔ آپس میں بُغض نہ رکھو اور ایک دوسرے کی پیٹھ…

فرمانِ رسول ﷺ
اگر حضرت موسیٰ ؑ اور عیسیٰ ؑ زندہ ہوتے تو …

اگر حضرت موسیٰ ؑ اور عیسیٰ ؑ زندہ ہوتے تو …

اگر حضرت موسیٰ ؑ اور عیسیٰ ؑ زندہ ہوتے تو انہیں میری پیروی کے بغیرچارہ نہ ہوتا۔ (الیواقیت والجواہر صفحہ 22 از علامہ عبدالوہاب شعرانی مطبع ازہریہ مصر مطبع سوم 1321ھ) ایک اور روایت میں…

فرمانِ رسول ﷺ
ایک جگہ سے دوسری جگہ

ایک جگہ سے دوسری جگہ

حضور ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰؑ کی طرف وحی کی کہ اے عیسیٰ! ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف نقل مکانی کرتا رہ تاکہ کوئی تجھے پہچان کر دکھ نہ دے۔ (کنزالعمال…

فرمانِ رسول ﷺ
حضرت عیسیٰ بن مریم کی عمر

حضرت عیسیٰ بن مریم کی عمر

حضرت عیسیٰ بن مریم ایک سو بیس سال زندہ رہے۔ (کنزالعمال جلد6 صفحہ120 حدیث نمبر 37735) شیئر کریں WhatsApp

فرمانِ رسول ﷺ
تھوڑے پر شکر

تھوڑے پر شکر

سیدنا حضرت محمد مصطفیٰﷺ فرماتے ہیں: مَنْ لَّمْ یَشْکُرِ الْقَلِیْلَ لَمْ یَشْکُرِ الْکَثِیْرَ وَمَنْ لَّمْ یَشْکُرِ النَّاسَ لَمْ یَشْکُرِ اللّٰہَ (مسند احمد، کتاب اول مسند الکوفیین، حدیث النعمان بن بشیر حدیث 18449) ترجمہ: جو تھوڑے…

فرمانِ رسول ﷺ
گناہ سے سچی توبہ کرنے والا

گناہ سے سچی توبہ کرنے والا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جو شخص مجھ سے بالشت بھر قریب ہوتا ہے میں اس سے گز بھر قریب ہوتا ہوں۔ اور جب وہ میری طرف…

فرمانِ رسول ﷺ
پراگندہ حال

پراگندہ حال

حضرت جابر بن عبداللہؓ  بیان کرتے ہیں:رسول اللہﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ایک آدمی کو دیکھا کہ پراگندہ حال اور بکھرے ہوئے بالوں کے ساتھ ہے، تو آپﷺ نے فرمایا کہ: أَمَا کَانَ یَجِدُ ھٰذَا…

فرمانِ رسول ﷺ
منافق کی تین علامتیں

منافق کی تین علامتیں

حضرت عبداللہ بن ابی الحمساء رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی بعثت سے پہلے ایک سودا کیا۔ میرے ذمے کچھ رقم تھی، ادا کرنی…